کراچی ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 7 میٹرک بورڈ آفس کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں باپ بیٹی جاں بحق جبکہ دو سالہ بچہ زخمی ہوا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ واٹرٹینکر کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ڈرائیور نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں باپ، بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔واٹر ٹینکر کی زد میں آنے والے افراد کو عباسی شہید منتقل کیا گیا جہاں 9 سالہ بچی اور 33 سالہ شخص کی موت کی تصدیق ہوئی جبکہ دو سالہ بچہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

رپورٹ کے مطابق واقعے میں جاں بحق ہونے والا موٹرسائیکل سوار اور 9 سالہ بچی اورنگی ٹاؤن کے رہائشی تھے، رشتے میں دونوں باپ بیٹی تھے جبکہ زخمی ہونے والا بچہ مقتول کا بیٹا ہے۔حادثے کے بعد مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو نذر آتش کردیا جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق آٹا ڈیلرز نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہاپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور دونوں شہروں میں مثبت کیسز کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں خطرناک ٹریفک حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلبرطانیہ میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ برطانیہ کی ایک کھلی شاہراہ پر پیش آنے والے حادثے میں کار میں ایک دس ماہ کی بچی GOVUK یہ کیسے خوفناک ہو گیا. کوئی مرا ہی نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیرپور:ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق،متعدد زخمیخیرپور میں حسین آباد کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم ہوا۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ دونوں گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کیلئے پڑھئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی پنجابی گلوکار ٹریفک حادثے میں ہلاک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »