کراچی: گزشتہ رات رواں سال کی سرد ترین شب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب درجہ حرارت سرد ترین ریکارڈ کیا گیا SamaaTV

Posted: Jan 9, 2022 | Last Updated: 2 hours agoکراچی میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب درجہ حرارت سرد ترین ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر قائد کا مطلع صاف، جب کہ رات سرد رہنے کا امکان ہے۔ ہفتے کی رات شہر کا درجہ حرارت سرد ترین ریکارڈ ہوا، جب کہ صبح کے اوقات میں کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 9.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ کراچی میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے۔

آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19 سے 21 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، شہر قائد میں دن کے اوقات میں شمال مشرقی سمت سے ہوا کی رفتار 11 ناٹیکل مائیل رہی۔تازہ ترین

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں رواں برس کی سرد رات، پارا 10 ڈگری سے بھی نیچے رہاچیف میٹرولوجسٹ نے کراچی میں سردی کی شدت 16 جنوری تک برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ واحد امریکی صدر جنہوں نے اقتدار کی پرامن منتقلی روکنے کی کوشش کی: جوبائیڈن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی عوام سے بالائی علاقوں کی سیر کا پلان موخر کرنے کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مری کی تازہ ترین صورتحال۔۔چیئر مین این ڈی ایم اے نے بیان جاری کردیالیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے مری کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ ترجمان پنجاب حکومت نے ویڈیو بیان جاری کردیامری واقعے میں 22 افراد جاں بحق ہوئے، مری میں پھنسے تمام افراد کو ریسٹ ہاؤسز میں منتقل کردیا گیا ہے اور اب کوئی بھی شخص سڑک پر پھنسا ہوا نہیں ہے، حسان خاور مزید پڑھیں: سانحہ ھزارہ: لواحقین بلیک میلرز سانحہ ساھیوال: مقتولین مشکوک ٹرین حادثات: ڈرائیوز ذمہ دار جہاز حادثات: پائلث ذمہ دار سیلابی ھلاکتیں: موسم ذمہ دار زیادتی کیسز: خواتین اور فیشن ذمہ دار سانحہ مری: سیاح اور مقامی آبادی ذمہ دار ہر معاملے میں جھوٹ بولنے والوں پہ کون اعتبار کرے کہ اب وہاں کوئی پھنسا ہوا نہیں Good 👍 Job
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کوئٹہ کی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت مزید کم ہوگیا - ایکسپریس اردواگلے 3 روز کے دوران مطلع دن میں صاف اور رات میں سرد رہنے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »