کراچی مویشی منڈی میں جانوروں کی آمد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سپرہائی وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا

کراچی سپرہائی وے پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

منڈی میں جانوروں کے 40 بلاکس سجیں گے جس میں 21 بلاک وی آئی پی ہوں گے جہاں خوبصورت اور بڑے جانور لائے جائیں گے۔ عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لیے لاڑکانہ اور دادو سمیت مختلف شہروں سے مویشی کراچی لائے جا رہے ہیں۔ مویشی منڈی میں اب تک 6 ہزار جانور آ چکے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منڈی میں دو سے ڈھائی لاکھ جانور آئیں گے جبکہ گائے، بکرے اور اونٹ سب کے الگ الگ بلاک ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منڈی بہاوالدین جلسے کی اجازت نہ ملنے پر لیگی کارکنان کا احتجاجمنڈی بہاوالدین جلسے کی اجازت نہ ملنے پر لیگی کارکنان کا احتجاج PMLN MandiBahauddin MaryamNawazRally Marriyum_A pmln_org MaryamNSharif gop_info president_pmln PmlnMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’شامِ غریباں‘‘ - ایکسپریس اردوسر کی بازی لگانے والوں کی مجلس میں عمامہ و دستار کی گنجائش کہاں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمیانٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہوگئی، نرخ 14 ڈالر فی اونس گر گئے، مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا 100 روپے سستا ہوگیا۔ کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ماؤتھ واش استعمال کرکے واپس بوتل میں الٹنے اور شیلف میں رکھنے کی ویڈیو وائرلاگر آپ سپرمارکیٹ سے کوئی شہ خریدتے ہیں تو اچھی طرح چیک کرکے لیں کہ سیل پیک ہے یا نہیں، امریکا کی معروف سپر مارکیٹ میں اشیاء استعمال کرکے واپس شیلف میں رکھنے کی دوسری ویڈیو منظر عام پر آگئی، جس نے صارفین کو حیران کردیا۔ اخخخخخ تھووووو😖😖😖😖
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الحدیدہ میں حوثیوں کی طرف سے گھروں کومورچوں میں تبدیل کردیاگیاالحدیدہ میں حوثیوں کی طرف سے گھروں کو مورچوں میں تبدیل کردیا گیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Houthis More الحدیدہ میں حوثیوں کی طرف سے گھروں کومورچوں میں تبدیل کرنے پر حکومتی کمیٹی کا احتجاج حوثی یمن آپ لوگ ہمیشہ العربیہ اردو سے ہی خبر چراتے ہیں جو اکثر جھوٹی ہوتی ہیں۔۔۔ حوثیوں نے سعودی کی نیندیں خراب کردیں ہیں ایسی خبریں تو بنائیں گے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پراپرٹی پر کیپٹل گین کی شرح میں خاطر خواہ کمی کی: شبر زیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »