کراچی میں آج رات سے بارش کی پیش گوئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج رات سے بارش کی پیش گوئی کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang

بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے تمام اضلاع میں کہیں کہیں اور بالائی خیبر پختون خوا اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

ضلع استور میں گزشتہ 5 گھنٹوں سے شدید ترین برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔شہرِ قائد میں کالے بادلوں کے ڈیرے، ہلکی بارش کا امکان غذر میں شدید برف باری سے بالائی علاقوں میں متعدد سڑکیں بند ہو گئی ہیں، یاسین، پھنڈر اور اشکومن کے بالائی علاقوں میں بھی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں’’ اینٹی کرپشن ڈے‘‘ آج منایا جارہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ انسداد بدعنوانی کا دن‘‘ منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 اکتوبر 2003ء کو اقوام متحدہ نے بدعنوانی کے تدارک کے دن کو عالمی سطح پر منانے کا فیصلہ کیا تھا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ،بے بس شہری کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر تھانے میں بدترین تشددکراچی ،بے بس شہری کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر تھانے میں بدترین تشدد Karachi Police Torture pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، چڑیا گھر میں شیر نے ملازم پر حملہ کردیاکراچی، چڑیا گھر میں شیر نے ملازم پر حملہ کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Oh poor guy.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، چڑیا گھر میں شیر نے ملازم پر حملہ کردیاکراچی، چڑیا گھر میں شیر نے ملازم پر حملہ کردیا Karachi Zoo Lion Attacked Employee Injured pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا امکانسمندر میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث کراچی میں بارش کے امکانات موجود ہیں، کراچی والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کرنٹ سے اموات،کے الیکڑک پر 5کروڑ کا جرمانہ عائدکے الیکٹرک جرمانے کے ساتھ لواحقین کو معاوضہ بھے ادا کرے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »