کراچی میں اضافی لوڈ شیڈنگ کی تیاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں اضافی لوڈ شیڈنگ کی تیاری ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد کو بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کی پیش گوئی کردی۔

کراچی میں بڑھتی گرمی نے شہریوں کو ویسے ہی پریشان کررکھا ہے اور اسی دوران کے الیکٹرک نے بھی لوڈ شیڈنگ بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق طلب میں اضافہ اور پیداواری صلاحیت متاثر ہونے کے بعد کراچی میں لوڈ شیڈنگ ہوگی او مستشنیٰ علاقوں میں بھی بجلی منتقطع کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No good because is too hot

Bill b double..upar s load shedding b 😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بھینس کالونی میں بھینسوں کے باڑوں میں آگ لگ گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ہونیوالے مظاہرے7 ویں روز میں داخل، جھڑپوں میں 41 پولیس اہلکار زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئےمختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئے LockDown Eased CoronaVirus Paris Reopened Cafes Restaurants PrecautionaryMeasures
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں چوری کی انوکھی وارداتجامعہ کراچی میں چوری کی انوکھی واردات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آج رات بوندا باندی کا امکانکراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اورموسم جزوی ابر آلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ رات گئے یا صبح سویرے بوندا باندی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے پبلک اور آن لائن ٹرانسپورٹ سڑکوں پر آجائے گیسندھ حکومت نے کراچی میں کل سے پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت دے دی، آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بھی بحال کر دی گئیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Sahi ha کراچی کی پبلک ٹرانسپورٹ دیکھی بھی ہے پہلے کراچی کا پانی کھولو تو ہاتھ دھو کر کرونا کا مقابلہ کریں Ap bachon ki awaz banain please mara ye tweet apny channel par dekhayen pm imran bachon par reham karain school khol dain bachon ka mustaqbal tareek ho raha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »