کراچی کے خاموش کلاک ٹاورز کی دہائی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے کلاک ٹاورز کو کبھی ثقافتی ورثہ کیوں نہیں سمجھا گیا؟

ماہرِ تعمیرات اور ثقافتی ورثے کی کنسلٹنٹ ماروی مظہر کی قیادت میں ایک سروے کے ذریعے ان گھنٹہ گھروں کی اندرونی اور بیرونی حالت کا جائزہ لیا گیا ہے۔

عالمی بینک کے نیبرہوڈ پروجیکٹ کے تحت سپریم کورٹ کے حکم پر پچھلے دنوں ایمپریس مارکیٹ کی اصل حالت میں بحالی کے لیے تجاویزات کے خلاف آپریشن کیا گیا اور باہر کی طرف باغیچہ لگا دیا گیا ہے تاہم گھڑیال کو اب تک بحال نہیں کیا گیا۔میری ویدر کلاک ٹاور سنہ 1884 میں انجنیئر جیمز اسٹریچن نے ڈیزائن کیا تھا اور یہ ٹاور سر ولیم میری ویدر کی یاد میں تعمیر کیا گیا جو سنہ 1868 سے 1877 تک کراچی کے کمشنر رہے تھے۔

اس کے ایک طرف بندر روڈ یا ایم اے جناح روڈ تو دوسری جانب آئی آئی چندریگر ہے۔ یہ علاقہ شہر کا معاشی اور تجارتی مرکز ہے۔ اس عمارت میں گھڑیال کی صرف گولائی رہ گئی جبکہ گھڑیال و مشینری چوری ہو چکے ہیں۔ سنہ 2010 میں ہیریٹیج فاونڈیشن نے کراچی الیکٹرک کے تعاون سے اس عمارت کی بحالی کا ذمہ اٹھایا تھا تاہم گھڑیال اب تک بحال نہیں ہوسکا ہے۔پونا بھائی ٹاور سنہ 1899 میں تعمیر کیا گیا جو تین منزلہ عمارت پر مشتمل ہے۔ اس کے چاروں اطراف میں گھڑیال موجود ہیں۔ عمارت پر سفید اور نیلے رنگ کی ٹائلز لگی ہوئی ہیں۔ رنچھوڑ لائن کے علاقے میں موجود اس گھنٹہ گھر کے آس پاس میں زیادہ تر سلاوٹ کمیونٹی آباد ہے جو راجستھان سے نقل مکانی کر کے آئی...

جعفر فدو کا تعلق کاروباری خاندان سے تھا انھوں نے میٹرک کے بعد صحت کے شعبے کا انتخاب کیا اس کے بعد سول ہپستال سے چند سال وابستہ رہے اور بعد میں نادار لوگوں کے لیے ڈسپسنری قائم کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Because karachi is the 'STEPSON'

So lovely and cute, thanks BBC.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اثاثہ جات کیس : نیب کی خورشید شاہ کے مزید 15 دن کے ریمانڈ کی استدعاسکھر : اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں نیب نے مزید 15 دن کے ریمانڈ کی استدعا کردی۔ ایک دفعہ پھر جمہوریت کا خطرہ لاحق ھوا ھو گا جب نیب نے ریمانڈ مانگا ھو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکش Pakistan China SolarPanels LithiumBatteries Investment ProductionUnits
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکش pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردیدبرطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید PrinceHarry PrinceWilliam Rumors Refused Brothers RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف، سپلائر گرفتارکراچی:پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف، سپلائر گرفتار Karachi PlasticEggs Supplier Arrested SindhFoodAuthority pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف، سپلائر گرفتار - ایکسپریس اردوپتہ لگایا جارہا ہے کہ انڈوں کی سپلائی کہاں سے کی جارہی تھی، ایس پی انویسٹی گیشن چچچچچچچ۔۔۔ کراچی والیو کھوتے اور مینڈک تو پھر جاندار ہوتے ہیں۔۔تم پلاسٹک کھانے والے فیلنگ لیس لوگ کیا جانو 🤣🤣🤣🤣 ھا ھا ھا اس قوم کو سیدھا کرنا مشکل ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »