کراچی پولیس مقابلہ 5ملزم ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ، پولیس مقابلہ ،5ملزم ہلاک Karachi Police Encounters Accused Killed MoIB_Official GovtofPakistan

مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ملزمان مارے گئے، ہلاک ہونے والوں کی لاشیں جناح ہسپتال منتقل کردی گئیں۔پولیس حکام کے مطابق 5 ملزمان کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 کے ایک بنگلے میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے تھے کہ اسی دوران پولیس کو اطلاع ملی اور وہ موقع پر پہنچ گئی۔ ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی جب کہ پولیس کی

جانب سے جوابی فائرنگ میں پانچوں ملزمان ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی سائوتھ زبیر نذیر نے بتایا کہ ہلاک ملزمان ڈبل کیبن گاڑی میں آئے تھے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے جب کہ ابتدائی طور پر ملزمان سرائیکی گینگ کے کارندے معلوم ہوتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ تفتیش جاری ہے اور ملزمان کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس فور میں پولیس مقابلہ ، فائرنگ کے تبادلے میں 5 ڈاکو ہلاککراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس فور میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا،تشدد کے بعد پولیس کے حوالے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ اٹلی کے سفیر اور 2 پولیس اہلکار ہلاککنشاسا(ڈیلی پاکستان آن لائن )افریقی ملک کانگو کے علاقہ گوما میں نامعلوم افراد کے اقوام متحدہ کے قافلے پر حملے میں اٹلی کے سفیر سمیت دو پولیس اہلکار ہلاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، مبینہ پولیس مقابلے کے بعد کار گینگ کے 7 ملزم گرفتار کرلیےکراچی (92 نیوز) کراچی کےعلاقے بہادرآباد میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد چار زخمیوں سمیت کار گینگ کے سات ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے ایک کلاشنکوف اور پستول برآمد کرلی گئیں،،گلستان جوہر میں فوڈ دلیوری بوائے کے بھیس میں ملزم نے شہری کو لوٹ لیا۔
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کے تھانے دار قبضہ مافیا کے سرپرست نکلےno need to surprise Koe nae gal dasu
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کے ارب پتی 2 افسران کے خلاف نیب کی تحقیقات شروعکراچی: شہرقائد میں پولیس کے ارب پتی 2 افسران کے خلاف قومی احتساب بیورو نے تحقیقات کا آغاز کردیا، نیب نے تین ارب روپے اثاثوں کا سراغ لگا لیا۔ Allah ka shukar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »