کراچی کنگزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر لاہور قلندزرکو واپسی کا راستہ دکھا دیا قلندرز لیگ سے باہر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کنگزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر لاہور قلندزرکو واپسی کا راستہ دکھا دیا، قلندرز لیگ سے باہر KarachiKingsARY TeamQuetta lahoreqalandars thePSLt20 PlayOffs

ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔ابوظبی میں کھیلے گئے لیگ کے 29ویں میچ میں کراچی کنگز نے گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔اوپنر بابر اعظم اور شرجیل خان نے ذمے دارانہ بیٹنگ کرتے

ہوئے اپنی ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور 71 رنز کی شراکت قائم کی۔اس فتح کے ساتھ ہی کراچی کنگز نے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بعد لاہور قلندرز کی ٹیم بھی ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہکراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف کراچی کنگز کی ٹیم کی بلے با زی جا ریکراچی کنگز کی ٹیم میں کپتان عماد وسیم، شرجیل خان، بابر اعظم، مارٹن گپٹل، والٹن، نجیب اللہ زدران، محمد عامر، ارشد اقبال ، نور احمد، دانش عزیز اور محمد الیاس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 177 رنز کا ہدفکراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 177 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu Kindly update we are in eroup in Twitter thanks ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کوجیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دیدیاPSL 2021,Live score,Karachi Kings, Quetta Gladiators
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوکراچی کنگز نے پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرلی جس کے ساتھ ہی لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر ہوگئی لاہور قلندر کا نام تبدیل کریں نام 'لاہور شیر' رکھیں It an marginal win for KK.When captain play a captain inning? Still bowlers not control loose balls in last overs.Anyhow it a face saving win for KK.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: کراچی کنگزکاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہپی ایس ایل 6: کراچی کنگزکاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ HBLPSL6 QGvKK KarachiKings QuettaGladiators thePSLt20 KarachiKingsARY TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »