کراچی سے پنجاب جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کی شناخت نشر کرنے پر عدالت نے پابندی عائد کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کی ایک عدالت نے گھر سے بھاگ کر پنجاب جانے اور پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کی شناخت نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ ڈیلی ڈان

کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی آفتاب احمد بوگھیونے گزشتہ روز اس مقدمے کی سماعت کی۔ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے استدعا کی گئی تھی کہ میڈیا کو اس 15سالہ لڑکی کی شناخت شائع یا نشر کرنے سے روکا جائے۔

عدالت نے پراسیکیوٹر کی یہ درخواست منظور کر لی اور مین سٹریم میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی لڑکی کی شناخت سے متعلق مواد شائع کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ اس عدالتی فیصلے کے بعد لڑکی کا نام، پتا اور تصویر وغیرہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر شائع، نشر یا پوسٹ نہیں کیے جا سکیں گے۔ عدالتی نے فیصلے کی نقل تمام میڈیا ریگولیشنز کو بھی بھجوانے کا حکم دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wise decision

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی وزیر خارجہ کی بلاول بھٹو سے ملاقات سے انکار کی خبر جعلی نکلییہ جھوٹ بھی تحریک انصاف والوں نے پہلاٸی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کو سنیٹر شپ سے نااہل کرنے کی درخواست ، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاریلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سنیٹر شپ سے نااہل کرنے کے لیے درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کر دیے۔ Lanti chor bygyrat If he don't want to come to Pakistan, remove him from senatorship.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کو بے اختیار کرنے کی تیاری : دوسرا نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظوراسلام آباد : قومی اسمبلی نے نیب ترمیمی بل منظور کرلیا، جس میں صدر سے احتساب عدالت کے ججز کی تقرری کا اختیار واپس لے لیا گیا Pakistaniyat4 سڑو حرامیو کرپشن، منی لانڈرگ، زرائع سے زیادہ آمدنی اب سب جائز۔ جو ایسا کر رہے ہیں سب چور ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر حاضری، پی ٹی آئی کے 4 ارکان اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کی قرارداد پیشاو کوئی سادی وی سن لو That is all he does 2 plus 2 five minus 1 three
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق وزیراعظم کی آرمی چیف سے ٹیلی فون پر گفتگووزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، وزیراعظم نے آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات حاصل کیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: مدرسے کے استاد کی کئی بچوں سے زیادتی کی تصدیقاستغفرُللہ 😡 استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »