کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی‌‌، گرفتار تاجروں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی‌‌، گرفتار تاجروں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیا ARYNewsUrdu Lockdown COVID19

تفصیلات کے مطابق کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران آئرن مارکیٹ میں دکانیں کھولنے سےمتعلق سماعت ہوئی، صدرآل سٹی تاجر اتحاد حماد پونا والا اوردیگر تاجروں کو مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا، دیگر تاجروں میں محمداحسان ،محمد خلیل، جاوید عبد الشکور، ملک عقیل اور فیصل حسن زئی شامل ہیں ، اس موقع پر تاجروں کی بڑی تعداد بھی عدالت کے باہر موجود تھی۔

تاجر رہنما حماد پوناوالا نے کہا کہ ہم نے تمام ٹارچر کو فیس کیا،ہم پردباؤڈالاجارہاتھا، کراچی کےتاجروں کولاک اپ کیاگیا،یلیف نہیں دیاگیا، آل سٹی تاجراتحادکاصدرہوں،تمام ہی اجلاسوں میں شریک تھا، ہم نےکل صرف ڈیمو دیا تھا۔ تاجر رہنما نے مزید کہا کہ سی ایم کی طرف سےکاروبارکھولنےپرجواب نہیں ملاتوہم نےڈیمودیا، سی ایم ہاؤس میں اجلاس ہواتھا،اس کے بعد حکومت سندھ نے رابطہ نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

Sham on

یہ گوجرانوالا کے علاقہ۔کھیالی شاہ پور کا بازار ہے جہاں پولیس کو کوئی فرق نہیں پڑتا پولیس کا دونداروں کے ساتھ کیا معاملہ چل رہا ہے کہ وہ اپنی نگرانی میں کاروبار کروا رہے ہیں ہر دوکان میں بیس بیس کسٹمر موجود ہوتے ہیں روزانہ کی بنیاد پر صبح 8 بجے سے رات 10بجے تک ا

ARYNEWSOFFICIAL Lagta inkon ne rishwat dene se inkar krdia😂😂😂😂

ARYNEWSOFFICIAL Brutal. A clear indication of govt's poor ability to manage things tactically.

Zulam ha 😡

ARYNEWSOFFICIAL welldone. no one is above law. greedy ppl.

ARYNEWSOFFICIAL تاجروں کو فوری رہا کیا جائے۔

میرے خیال سے لاک ڈاون ختم کرنا چاہئے کیونکہ اب لوگ گھروں میں زہنی بیمار بن رھے ہیں

ARYNEWSOFFICIAL 25 lac ki gari 1 cror ka ghar phr b 2 mah shop nae bnd kr sakty ....ye khud shop pe beth-ty nae koi nokar mazdoor bethy ga ..agar mar b gya to en ki sehat pe kya asar pary ga ..eno ne tou paisa kamana hy...

ARYNEWSOFFICIAL Good, ye maame bn rahe the poore karachi k

ARYNEWSOFFICIAL Zulmm ha

zulim ha shop wala ka sat

this is not fair

یہ ظلم ہورہا ہے سندھ کے تاجروں کے ساتھ جن کی معشیت سے پورا ملک پاکستان چلتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈٹرمپ کی پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے تیز رفتار ٹیسٹنگ مشین دینے کی پیشکشڈونلڈٹرمپ کی پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے تیز رفتار ٹیسٹنگ مشین دینے کی پیشکش Read News Islamabad Trump PMImranKhan Covid_19 COVID19Pandemic POTUS StateDept pid_gov ImranKhanPTI PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسکول فیس میں رعایت کا معاملہسندھ ہائیکورٹ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسکول فیسوں میں 20 فیصد رعایت کے معاملے پر سماعت کچھ دیر میں ہوگی۔ سندھ حکومت نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملازمین کو چھانٹیوں سے بچانے کیلئے کاروباری اداروں کو مزید مراعات کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملازمین کو چھانٹیوں سے بچانے کیلئے کاروباری اداروں کو مزید مراعات کی پیشکش - Pakistan - Dawn Newsجب 70 سے 80 ھزار کورونا وائرس کے شکار لوگوں کو ایک ھفتے میں قرنطینہ کی سہولت دی جا سکتی ہے تو تھوڑے سے بیروز گار پاکستانی جو سعودی عرب میں مقیم ہیں اور نوکری جانے کی وجہ سے پریشان ہیں واپس کیوں نہیں لایا جا رہا ان کو یہ سہولت کیوں نہیں میسر اس کا مطلب ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 'آسیب زدہ گھروں' میں قید کی سزا -جکارتہ: انڈونیشیا میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو مہلک وبا سے خوفزدہ کرنے کے لیے آسیب زدہ گھروں میں بند کیا جانے لگا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرہجوم علاقے میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن توڑنے اور پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو آسیب زدہ گھروں میں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ نے کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے این ڈی ایم اے کی کوششوں کو سراہاوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ملک میں کوروناوائرس کی وبا کی روک تھام کےلئے ناگہانی آفات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »