کراچی: پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے اثرات، انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات آنا شروع ہوگئے، کراچی میں انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس آنا شروع، کراچی

سے چلنے والی انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ من مانا اضافہ کیا گیا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔

کراچی تا حیدرآباد، لاڑکانہ اور سندھ کے دیگر شہروں کے لیے کرایوں میں سو سے تین سو روپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ دوسری جانب وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے پیٹرول نالائق حکومت نے مہنگا کیا ہے، کرایوں میں اضافہ کسی ٹرانسپورٹرزکو نہیں کرنے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا۔ترجمان وزیر خزانہعالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا۔ترجمان وزیر خزانہ Pakistan PTIGovernment PetrolPrice PetrolPriceHike MuzamilAslam GovtofPakistan MoIB_Official Official_PetDiv shaukat_tarin ImranKhanPTI MuzzammilAslam3
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے کم‘خطے سے مراد کہیں مریخ کے ممالک تو نہیں یقین سے کہہ سکتا ہوں اس چینل کے مالکان کا پی ٹی آئی یا عمران خان سے کچھ نہ کچھ تعلق ضرور ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے عوام میں خوفخیبرپختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف Earthquake Shakes Various Cities KPK infokpgovt KPKUpdates GovernmentKP PTIKPOfficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، ن لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعبس بیان جاری کرتے رھو۔خدا کے لیے اس سے آگے بھی کوئئ عمل کرہ۔ سب مل کر عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں، ان لوگوں صرف اپنی مراعات سے غرض ہے، ان کے لیے مہنگائی کوئی مسلئہ ہی نہیں ، عوام کے ٹیکسوں پر مل کر عیش کرتے ہیں اور بیانات ایک دوسرے کے خلاف دیتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے: شوکت تریندنیا جاۓ بھاڑ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تو قادیانی عرف ٹٹی خوروں کے ساتھ مل کر یہ مصنوعی مہنگائی کی جا رہی ہے بس کہاں گیا وہ ریاست مدینہ والا حکمران ؟ جس باتیں اور اعلانات صرف تقاریر تک محدود ہیں اور یہ کم ضرف لوگ کہتے ہیں ڈالر مہنگا ہونے وجہ سے پٹرول کی قیمتیں بڑھی ہیں او بے شرمو کیا ڈالر عوام نے مہنگا کیا ہے ۔ Shame_on_you_Govt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی چیمبر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر مایوسکراچی چیمبر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر مایوس ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »