کراچی؛ لیاقت آباد میں عمارت میں آتشزدگی سے میاں بیوی اور تین بچے جھلس گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی؛ لیاقت آباد میں عمارت میں آتشزدگی سے میاں بیوی اور تین بچے جھلس گئے - ExpressNews Fire Karachi Burn water Rescue

لیاقت آباد دس نمبر انڈر پاس کے قریب تین منزلہ رہائشی عمارت میں آتش زدگی کے باعث میاں بیوی اور تین بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

فائربریگیڈ کے عملے نے تقریباً ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا، آتشزدگی کے نتیجے میں دو افراد اور تین خواتین زخمی ہوگئیں، زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پہلے عباسی شہید اسپتال اور وہاں سے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: گھر میں آگ لگنے سے 7بچے جھلس گئےلاہور : (دنیا نیوز) چونگی امرسدھو جاوید کالونی میں گھر کی چھت پر ہائی وولٹیج بجلی کی تاریں گرنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 7 بچے جھلس گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عائشہ منزل کے قریب اے ٹی ایم بوتھ میں میاں بیوی کو لوٹ لیا گیااے ٹی ایم میں موجود ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو زمین پر بٹھایا۔ تفصیلات: DailyJang karachi robbery
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی عائشہ منزل پر اے ٹی ایم میں میاں بیوی کو لوٹ لیاگیا، ویڈیو وائرلڈاکو نے شوہر سے رقم چھیننے کے بعد خاتون سے چوڑیاں بھی اتروائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: عائشہ منزل پر اے ٹی ایم میں میاں بیوی کو لوٹنے کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی: عائشہ منزل پر اے ٹی ایم میں میاں بیوی کو لوٹنے کی ویڈیو سامنے آگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 28, 2023, لاہور, Page 1,کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی ، ایک خاندان کے 7 افراد زندہ جل گئے ، دہشت گردی ہوسکتی ہے : وزیر ریلوے Detail News: Newspaper Nawaiwaqt terrorist RailwayMinister PMLN GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان اداروں کیخلاف بیان دینے کے مقدمے میں ضمانٹ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »