کراچی میں گھر سے اٹھا کر لے جانے والے نوجوان کو پولیس مقابلے میں گولیاں مارنے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں گھر سے اٹھا کر لے جانے والے نوجوان کو پولیس مقابلے میں گولیاں مارنے کا انکشاف ARYNewsUrdu

کراچی : گھر سے اٹھا کر لے جانے والے نوجوان محمد علی کو پولیس مقابلہ میں گولیاں مارنے کا انکشاف سامنے آیا، سندھ ہائی کورٹ میں تفتیش افسر کو شفاف تحقیقات کاحکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کیسز کی سماعت ہوئی، دوران سماعت نوجوان کو لاپتہ کرنے کے بعد پولیس مقابلہ میں گولیاں مارنے کا انکشاف ہوا۔والد نے عدالت میں آہ و زاری کرتے ہوئے کہا کہ تین دن بیٹے کا انتظار کرتا رہا، 12 مئی کو بیٹے کی بازیابی کے لیے درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی، اگلے ہی دن ملیر میں بابا ولایت شاہ کے مزار کے قریب پولیس مقابلہ دیکھا دیا گیا۔

محمد ادریس نے کہا کہ بیٹے کو جعلی مقابلے میں ٹانگ میں گولیاں مار کر ہڈی توڑ ڈالی، اس طرح تو کراچی والوں کا صفایا کردیا جائے گا۔ محمد ادریس ایڈووکیٹ نے کہا کہ پولیس نے جعلی مقابلے میں 17 گولیاں چلائیں، جس پر عدالت نے تفتیش افسر کو شفاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: 13 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے گئےدوران حراست ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے تقریبا 5 ماہ قبل دھوکہ دہی اور بہانے سے بچی کو اپنے گھر لے جا کر زیادتی کا نشانا بنایا تھا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ایتھلیٹس کے دھرنے پر پولیس کا دھاوا، متعدد گرفتاربھارتی پولیس نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے قریب اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے پہلوانوں کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں 375 پوائنٹس کا اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو 375.52 پوائنٹس کا اضافہ ہوا کیونکہ حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی بجٹ تجاویز پر سرمایہ کاروں کے جذبات مثبت ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سرعام لڑکی کا قتل، دلی خواتین کیلئے انتہائی غیر محفوظ علاقہ قرارسرعام کیے جانے والے قتل کی وائرل فوٹیج میں بہت سے لوگوں کو جائے وقوعہ کے پاس سے گزرتے دیکھا گیا لیکن کسی نے لڑکے کو روکنے کی کوشش نہیں کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نو مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے مزید 8 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے - ایکسپریس اردوملزمان نے جی ایچ کیو سمیت دیگر عسکری و سرکاری تنصیبات پر توڑ پھوڑ کی تھی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دے دیا گیاکراچی: پاکستان کے پاسپورٹ کو آرٹن کیپٹل کی جانب سے جاری نئی رینکنگ میں دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔اس کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »