کراچی میں انسانی دھڑ اور دیگر اعضا ملنے کا کیس، شناخت کے بعد اہم پیشرفت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں انسانی دھڑ اور دیگر اعضا ملنے کا کیس، شناخت کے بعد اہم پیشرفت - ExpressNews Case

پاپوش نگر سے انسانی دھڑ اور دیگر اعضا ملنے کے کیس میں مقتول کی شناخت کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقہ پاپوش نگر سے انسانی دھڑ اور دیگر اعضا ملنے کے کیس میں مقتول کی شناخت کے بعد کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اعضا کی صورت میں ملنے والے شخص کی شناخت مقتول شہباز اچکزئی کے نام سے ہوئی جو پیر آباد فرنٹیر کالونی کا رہائشی تھا، جب سے شہباز لاپتہ ہوا تھا اس وقت سے اس کی بیوی بھی غائب ہے اور شہباز کو گھر کے اندر مارے جانے کے شواہد ملے ہیں تاہم گھر کو دھو دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کا غائب ہوجانا پراسرار ہے، اس کی جانچ کی جارہی ہے کہ وہ کہاں ہے اور کیوں غائب ہے۔ قتل میں زیادہ لوگوں کے ملوث ہونے کا شبہ ہے اور اس کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ شہباز اچکزئی نامی شخص کے جسم کے مختلف اعضا پاپوش نگر قبرستان اور بنارس کے قریب سے ملے تھے، مقتول کی شناخت اس کے ملنے والے ہاتھ کی مدد سے ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قراقرم، کراچی اور پاک بزنس ایکسپریس کو 120 روز میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے زیر صدارت اجلاس میں قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس کو 120 دن میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ماشاء اللہ تبارک اللہ ایسے فلاحی کام کریں یہ بھی کوئی ریاست کا کام ہے عمران خان نے یہ غلط کیا وہ عمران خان کا قصور ہے یہ ٹیکس عمران خان نے بڑھایا...... وغیرہ وغیرہ.... جو ھونا ھو گیا ریاست کے ساتھ.. اب آپ لوگ تو اچھے کام کرنے کی تباہی ڈالیں ایسے کریں کام یا اللہ یا پروردگار ایک زلزلہ پاکستان میں ہماری سپریم کورٹ پر بھی آ جائے جب کہ وہ تین وجوہات پر موجود ہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے بڑھاپے سے بچنے کا ممکنہ طریقہ دریافت کرلیاسائنسدانوں نے انسانی عمر بڑھنے کی رفتار سست کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ بدنسل نیوز اللہ کی تحلیق بدلنے کی اوقات کیسی سائنس کی نھی Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیٹے اور بہو کے ہاتھوں پریشان بزرگ خاتون کا کیس فوری سننے کا حکم - ایکسپریس اردوبیٹے اور بہو نے ڈیفنس میں واقع گھر پر قبضہ کرکے خاتون کو گھر سے نکالنے کی کوشش کی، خاتون کو فورا سنا جائے، درخواستگزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں انسانی دھڑ اوربازو ملنےکا معاملہ، مقتول کی اہلیہ قتل میں ملوث نکلیمقتول شہباز اچکزئی کے قتل میں اس کی اہلیہ ملوث ہے، مقتول پیرآباد فرنٹیئر کالونی کا رہائشی تھا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوعمر گھریلو ملازم کی جان لینے کے الزام میں بااثر خاتون کو گرفتار کرلیا گیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی پولیس نے گلشن اقبال میں نوعمر گھریلو ملازم کو قتل کرنے اور اس کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں بااثر خاتون کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »