کراچی میں مری ہوئی مرغیاں اور جانور کھلائے جارہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈیشنل کمشنر کراچی کا دودھ کی قیمت کو کنٹرول کرنے میں اظہار بے بسی

سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے متعلق درخواست پر کمشنر کراچی کو سرکاری نرخ طے کرنے کے حوالے سے پلان طلب کرلیا۔

ایڈیشنل کمشنر کراچی عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ ملک ایسوسی ایشن والے ہٹ دھرمی پر اتر آئے ہیں۔ ایڈیشنل کمشنر کراچی نے عدالت میں اظہار بے بسی کرتے ہوئے بتایا نئے سرکاری ریٹ پر ملک ایسوسی ایشن نہیں مان رہی۔ ہم بھرپور طریقے سے چھاپے مار رہے ہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے مگر فروخت کتنے میں ہو رہا ہے؟ نمائندہ کمشنر کراچی نے بتایا کہ 130 میں فروخت ہو رہا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کمشنر کراچی نمائندے سے مکالمہ میں کہا کہ آپ کا فائدہ پھر ہے کیا؟ نمائندہ کمشنر کراچی نے کہا جنوری سے اب تک ایک ہزار دوکانداروں کو جرمانے کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kuch kar nahi saktay to hut q nahi jatay

Pata chal gayaa lekin karna phir bhi kuch nahin Judegs ka kam haiiii kiaa akhir sirf sadar aor wazirazam ki tarha bayan denaa 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😠😡😠😠😡😡😡😡😡😡😡😡😡

کراچی کو لوٹ کا مال سمجھ رکھا ہے آسمان سے چھوتی مہنگائ کے بعد مرے ہوئے جانور بھی شہریوں کو کھلائے جارہے ہیں یہ دیہاتی شہروں پر مسلط ہو کر عوام کا استحصال کررہے ہیں خدا کے واسطے ان نا اہلوں سے جان چھڑائ جائے ورنہ یہ معاشی شے رگ بھی کٹ جائیگی !

یہ بھی سیاسیات کا کھیل ھے۔ الحمداللہ آج پاکستان سب کاموں میں پورا ھے۔ سیاسی چادر ھر عیب کو چھپا لیتی ھے۔ پاکستان کے اوائل دن جب قائد کو زھر کا انجیکشن لگایا گیا۔ اس دن سے ھی اوپر سیاسی چادر ڈال دی گئی آج تک ھوا بھی نہیں نکل سکی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 6 کے باقی میچ کراچی میں ہوں گے یا متحدہ عرب امارات میں؟پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کے انعقاد کےلیے پی سی بی کے چیرمین احسان مانی نے فرنچائزز مالکان کے ساتھ اہم مٹینگ کی ۔ ورچوئل اجلاس میں پی سی بی کی این سی او سی کے ساتھ ہونے والی میٹنگ پر بھی بات کی گئی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس کی مسجد میں اعتکاف میں بیٹھے افراد کے موبائل فون چوریکراچی کے علاقے ڈیفنس میں اعتکاف میں بیٹھے افراد کے موبائل فون چوری ہوگئے۔ Connected Etkaf.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان برقرارپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی  کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان برقرار رہااور کے ایس ای100انڈیکس45ہزار کی نفسیاتی حدکو بحال کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’جنرل شیروف مری‘: بلوچستان میں پراری کیمپوں اور مزاحمتی تحریک کے بانی - BBC News اردوشیر محمد مری اور نواب نواب خیر بخش مری کے بقول اگر آزادی مل جائے اور لوگوں کے لیے کچھ نہ ہو تو یہ بےمعنی سی چیز ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ تھی کہ شیر محمد کو ایسے نوجوانوں کی توجہ حاصل ہوئی جنہیں بلوچستان سے انس یا ربط تھا۔ سیاست دان تو بہت تھے لیکن یہ دونوں نوجوانوں کے لیے ’آئی کون‘ کا درجہ رکھتے تھے۔ Israel killing innocent children in Palestine do u like give any news about it..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہےفواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے ، لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہے،نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »