کراچی گرین لائن بسیں لاہور، راولپنڈی اور پشاور کی بسوں سے زیادہ جدید - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں فراہم کرنے والے ادارے کا دعویٰ ہے کہ یہ بسیں تکنیکی اعتبار سے ملک کے دیگر شہروں میں چلنے والی میٹروز کے مقابلے میں زیادہ جدید اور پائیدار ہیںکراچی گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں فراہم کرنے والی کمپنی الحاج بس کے جنرل منیجر مارکیٹنگ شکور احمد خان کے مطابق کراچی کی بسیں لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں چلنے والی بسوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ جدید ہیں، بسیں بنانے والی کمپنی زونگ ٹونگ کا شمار چین کی 5 سرفہرست کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ یہ بسیں یورپی ملکوں اور مشرق وسطیٰ کو بھی...

شکور احمد خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے لیے درآمد کردہ بسیں یورو تھری معیار کی ہیں۔ 18 میٹر لمبی بسوں میں 40 نشستیں ہیں۔ کھڑے ہوکر اور نشستوں پر بیک وقت 150 افراد سفر کرسکیں گے، زیادہ رش کی صورت میں 190 مسافروں کی گنجائش ہوگی۔بسوں میں معذور افراد کے لیے جگہ خصوصی ہے اور خودکار ریمپ نصب ہے۔ ہر بس میں دو وہیل چیئرز کی جگہ مخصوص ہے۔

الحاج بس کے جنرل منیجر مارکیٹنگ کا کہنا تھا کہ پشاور اور لاہور میں زیر استعمال بسوں میں پیش آنے والے نقائص کو مد نظر رکھتے ہوئے ان بسوں میں خصوصی حفاظتی فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ یہ بسیں ہائبرڈ ہیں ، ان میں ڈیزل کے ساتھ خودکار طریقے سے چارج ہونے والی بیٹری بھی استعمال ہوگی جس سے ایندھن کی بچت کے ساتھ ماحول کو بھی فائدہ ہوگا۔ بسوں میں خصوصی سسٹم نصب ہے جو انجن میں آگ لگنے کی صورت میں خودکار طریقے سے آگ بجھائے گا۔ بس کا ڈھانچہ مسافروں کے لیے محفوظ ہے، ان بسوں کا درمیانی حصہ لچکدار میٹریل اور خصوصی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی جیل سے فرار ہونے والے آخری دو قیدی بھی دوبارہ گرفتارBad news 😢
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب، امریکی ٹیکنالوجی سے پاکستان اور چین کی جاسوسی کرتا ریا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اور پی ٹی آئی کی کارکردگی سے دلبرداشتہ ہوگئی ہوں، حریم شاہ - ایکسپریس اردوعمران خان اور پی ٹی آئی کی کارکردگی سے دلبرداشتہ ہوگئی ہوں، حریم شاہ - لوجی پاکستان کے سارے میڈیا ہاؤسز کی پھوپھی آج دل برداشتہ ہو گئی ہے۔۔۔۔۔🤣😎 Lol shukar hai abhi PPP ki performance se dilbardasta nahi hoi 🤣 Bibi tu Asif gafoor ko join ker lay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وسیم خان انگلش ٹیم کی پاکستان آمد اور سیریز کھیلنے سے متعلق پرامیدپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے کہا ہے کہ پرامید ہیں کہ انگلش ٹیم پاکستان آئے گی اور کھیلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈرائیور اور اسسٹنٹ کی حاضر دماغی، پاک بزنس ایکسپریس حادثے سے بچ گئیجیسے ہی ٹرین نے پلیٹ فارم کلیئر کیا تو سامنے ایک گینگ مین ہاتھ میں لال جھنڈی دکھا کر خطرے کی نشاندہی کر رہا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئیشکر ھے اللہ کا بلوچستان تو بارش کے لیے ترس گیا نا درخت نا بارش اگر درخت ھیں بھی تو بزنس کے لیے سیب کے درخت Allah kry avy sahi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »