کراچی، عید کی چھٹیوں میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں کی منشیات چوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، عید کی چھٹیوں میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں روپے کی منشیات چوری مزید پڑھیں: ExpressNews

شہر قائد میں عید کی چھٹیوں کے دنوں میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات چوری ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کی چھٹیوں میں کراچی پورٹ کیماڑی میں قائم کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ عید کی چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان مال خانے سے کئی کلو منشیات چرا لے جانے میں کامیاب رہے، چوری کی واردات اے ایس او ہیڈ آفس کراچی پورٹ کیماڑی کے مال خانے میں ہوئی۔

مال خانہ میں کسٹمز کی اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کی کارروائیوں میں پکڑی گئی منشیات رکھی تھی، چوری ہوئی منشیات میں آئس، ہیروئین، کوکین اور چرس شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں روپے کی منشیات چوریعید کی چھٹیوں کے دوران کسٹم مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی آئس، ہیروئن، کوکین اور چرس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، عید کی چھٹیوں میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں روپے کی منشیات چوری - ایکسپریس اردوکراچی، عید کی چھٹیوں میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں روپے کی منشیات چوری مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کسٹم کے مال خانے سےکروڑوں روپےکی منشیات چوری،2 افسران پراسرار طور پرلاپتہکراچی میں کسٹم کے مال خانے سےکروڑوں روپےکی منشیات چوری،2 افسران پراسرار طور پرلاپتہ مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عید کے بعد مہنگائی میں اضافہ، 24اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں - ایکسپریس اردوٹماٹر42فیصد اور پیاز کی قیمت میں8.70فیصد اضافہ ہوا، آلو4.79فیصد اور گندم کا آٹا4 فیصد مہنگا ہوا، ادارہ شماریات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی علاقوں میں شدید گرمیجمعہ کو دن میں کراچی کے ساحلی علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang KarachiWeather
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح میں اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردوجی پی فنڈ کی شرح منافع 12.40 فیصد تھی جسے بڑھا کر 14.22 فیصد کردیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »