کراچی میں لاک ڈاؤن کا آغاز، پولیس نے شہریوں کو تنگ کرنا شروع کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ماسک، ڈبل سواری اور گاڑی میں دو افراد کی پابندی پر عملدرآمد کروایا جارہا ہے۔ گھروں سے باہر نکلنے والوں سے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بھی طلب کیا جارہا ہے۔ شہریوں کی جانب سے پابندی پر عملدرآمد کے سلسلے میں ملا جُلا رُجحان ہے۔

لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کی آڑ میں پولیس اور انتظامیہ نے شہریوں کو تنگ کرنا بھی شروع کردیا۔ اندرونِ ملک سے آنے والی بسوں کو شہر میں داخل ہونے سے ہی روک دیا گیا اور کاٹھور کے مقام پر خالی کرالیا گیا، جہاں سے سہراب گوٹھ تک 30 کلو میٹر کا سفر شہری پیدل طے کرنے پر مجبور ہوگئے۔ اندرون ملک سے آنے والی تمام مسافر بسوں کو کراچی سے 70 کلومیٹر پیچھے کاٹھور کے مقام پر روک کر مسافروں کو اتارا جارہا ہے جس سے مسافر عورتیں، بوڑھے، بچے معذور سامان سمیت کراچی پہنچنے کیلئے پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ حکومت سندھ نوٹس لے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس کی عید ہوگئ کراچی کی عوام جائے بھاڑ میں کراچی کے نام نہاد وارثین کہاں ہیں ؟

غیر مقامی پولیس کی پیدا گیری شروع

کراچی سونے کا انڈہ دینے والی مرغی ہے ٹھٹہ اور لاڑکانہ سے ووٹ لے کر آتے ہیں اور کراچی پے راج کرتے ہیں حرام خورا

Disgusting if bribery is started

BHATTA KHAO GOVT

پولیس کی تو جیسے لاٹری نکل پڑی

Jab rafziii niklein gay tou corona khatam ho jaye ga

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھنے لگا مکمل لاک ڈاؤن لگنے کا خدشہCorona virus spreads in Karachi, fears of a complete lockdown
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ - ایکسپریس اردوامتحانات بھی ایک ہفتے کے لیے ملتوی کیے جارہے ہیں، وزیراعلی سندھ OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial fslsltn ImranKhanPTI Saudi Arabia not accepting Chinese vaccines without booster dose of Pfizer or Mederna or AstraZeneca. please allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine certificate
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ لاک ڈاؤن کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسڑک پر آنے والوں کا ویکسین کارڈ چیک کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ مر گیا بچارا عوام iss bar imrona virus se bachnay ke leye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھنے لگا، مکمل لاک ڈاؤن لگنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مختلف فیصلوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق صورتحال کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن لگنے کا امکان ہے۔ Ya Hal nai ha vaccine lagya mask use
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں معصوم بچی کا قتل، شنیرا اکرم کا سخت برہمی کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی سنگین صورتحال ، سندھ حکومت کا کراچی میں لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا فیصلہکورونا کی سنگین صورتحال ، سندھ حکومت کا کراچی میں لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Lockdown Educational news? About exams and summer voccations? BBC رپوٹ کے مطابق پاکستان میں 98 فیصد افراد ھئرامنڈے کے پیداوار ھے Laga do lockdown band krdo karachi 👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »