کراچی میں ڈاکوئوں کا ہوٹل پر دھاوا درجنوں موبائل فون اور قیمتی اشیاء چھین کر فرار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ڈاکوئوں کا ہوٹل پر دھاوا، درجنوں موبائل فون اور قیمتی اشیاء چھین کر فرار

اے آر وائی نیوز کے مطابق تازہ ترین واقعہ کراچی کے پوش علاقے کریم آباد میں اس وقت پیش آیا جب درجن بھر سے زائد ہوٹل پر بیٹھے چائے پی رہے تھے کہ پانچ نقاب پوش ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر تمام افراد کو گھیرلیا اور چائے پینے والوں سے موبائل فون اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔ملزمان نے اطمینان نے

اپنی واردات پوری کی اور موٹر سائیکل پر باآسانی فرار ہوگئے، چھینے گئے موبائل فونز کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔حسب روایت واقعہ رونما ہونے کے بعد پولیس جائے حادثے پر پہنچی اور عینی شاہدین سے ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ ڈکیتی میں کمپنی ملازم ہی ملوث نکلا، تین ملزمان گرفتار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پرشرح 45.14 فیصدسندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر،شرح 45.14 فیصد Sindh CoronavirusUpdates CoronaPositive Ratio Karachi Hyderabad CoronaPatients NCOC SindhCMHouse AzraPechuho OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس سروس کا دشمن کون؟کراچی میں گرین لائن بس سروس کا دشمن کون؟ arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Peoples Party Bilawal Zardari khusra hai Dushman Karachi Green Busses ka kun k 14 years se aj tuk Sindh Karachi ko kuch bhi nahi diya aur 3years mein PTI hakumat ne buhat kuch Karachi k liye kiya ye bardashat nahi Bilawal Zardari khusray ko لخ دی لعنت SaeedGhani1
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے گرد آلود ہوائیں تھمنے کا امکان - ایکسپریس اردوفضائی آلودگی کے اعتبار سے کراچی دنیا کے دوسرے اور پاکستان میں پہلے نمبر پر رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس پر پتھر پھینکنے کے واقعاتکراچی میں گرين لائن بس پر پتھر پھينکنے کے واقعات پر بس کی سيکيورٹی کمپنی نے پوليس کو درخواست دے دی۔ پتھر لگنے سے گرين لائن بس کے شيشوں کو نقصان پہنچا ہے SamaaTV JusticeForKhalilurRehman Goon behind these acts are local bus mafias جہالت کی انتہا ہے یہ پیسہ حکومت کا تو نہیں لگا عوام کا اپنا ہے ۔۔😳
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی دوسرے روز بھی گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں، معمولات زندگی متاثرفضا میں آلودگی کے باعث شہریوں کو سانس لینے میں تکلیف کا بھی سامنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »