کراچی، کازوے پر ڈوبنے والوں موٹرسائیکلیں‌ مل گئیں، لاشیں‌ نہ مل سکیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، کازوے پر ڈوبنے والوں کی موٹرسائیکلیں‌ مل گئیں، لاشیں‌ نہ مل سکیں ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی کازوے پر ڈوبنے والے شہریوں کی 12 موٹر سائیکلیں نکال لی گئیں تاہم لاشیں نہ مل سکیں۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق ریسکیو اداروں، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت موٹرسائیکلوں کو پانی سے نکالا۔ شہری کا کہنا تھا کہ میرا بھائی 6 دن ہوگئے لاپتا ہے، ڈھونڈنے روزانہ آرہا ہوں، بھائی اور پھوپھو میت میں جاتے وقت ریلے میں بہہ گئے تھے، پھوپھو کی لاش مل گئی بھائی کی لاش اب تک نہیں ملی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، بجلی کی عدم فراہمی پر تین تلوار پر مظاہرہبجلی کی عدم فراہمی کے خلاف کراچی کے علاقے کلفٹن میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ، خواتین اور بچوں کے ہمراہ تین تلوار پر مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر بجلی بحال نہیں ہوئی تو آج دوپہر 12 بجے دوبارہ احتجاج کیا جائے گا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی و صوبائی حکومت مل کر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی,وزیراعظموفاقی و صوبائی حکومت مل کر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی,وزیراعظم PMImranKhan Karachi Rains Problems Resolved Government pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میئر کراچی کی مدت مکمل، کراچی میں بلدیاتی ادارے تحلیل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- کراچی کی تباہی پر کمیشن بنا کر ذمہ داری کا تعین ضروری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی طویل بندش، شہریوں کا کئی مقامات پر احتجاجکراچی میں بجلی کی طویل بندش، شہریوں کا کئی مقامات پر احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں یومِ عاشور پر تیز بارش کا امکانآج سے مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے تحت کراچی میں اتوار (یوم عاشور) اور پیر کو تیز بارشوں کے باعث ایک بار پھر اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »