کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی طبیعت پھر بگڑ گئی ہسپتال منتقل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی طبیعت پھر بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

ذرائع سینٹرل جیل نے بتایا ہے کہ سینٹرل جیل میں موجود پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کچھ دیر قبل جیل حکام سے شکایت کی تھی کہ انہیں گردے میں درد ہو رہا ہے۔ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل حکام نے شکایت ملنے پر ڈاکٹر کو طلب کیا جس نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو دوا دی لیکن انہیں افاقہ نہیں ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ حلیم عادل شیخ کی طبیعت نہ سنبھلنے اوران کی جانب سے مسلسل درد کی شکایت پر حکام نے فیصلہ کیا کہ انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا جائے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو کورٹ پولیس کے ہمراہ سینٹرل جیل سے جناح ہسپتال کیلئے روانہ کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیامرگیا ھے؟

Yeh bhi pora drama hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، شہریوں میں گھل مل گئےکوئی آسمانی مخلوق ہے جو شہریوں میں گھل مل گئے؟ شہریوں کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والا ملازم ہے جس کا کام شہریوں کی چوکیداری کرنا ہے، صحافتی طوائفیں ایسے خبریں لکھتی جیسے امریکہ کا صدر ہو ڈی جی رینجرز ❤👍 ڈی جی کا کام شہریوں میں گھلنا ملنا نہیں بلکہ انکو سیکورٹی فراہم کرنا ہے ۔جس میں بری طرح فیل ہیں یہ لوگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کچی آبادیوں اور گوٹھ آباد اسکیموں نے کراچی کو تباہ کردیا، سندھ ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوبے ہنگم تعمیرات اور خلاف ضابطہ منظوری نے کراچی کو بڑا نقصان پہنچایا، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کا معاملہ، وفاق نے سندھ کے خط کا جواب دیدیاکراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کا معاملہ، وفاق نے سندھ کے خط کا جواب دیدیا تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: اہم سڑکوں کی مستقل بندش سندھ ہائیکورٹ میں چیلنجسندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں اہم سڑکوں کی مستقل بندش عدالت میں چیلنج کر دی گئی جس پر سندھ حکومت، آئی جی سندھ اور دیگر سے جواب طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ سے کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل کی ملاقاتذرائع کے مطابق مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں سجاول کیڈٹ کالج چلانے کیلئے نیوی کی مدد درکار ہوگی، میں چاہتا ہوں کہ ماہی گیروں کے بچے نیوی میں شمولیت کریں اس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »