کراچی میں لاپتہ ہونے والی کمسن لڑکی کی لاش باڑے کے ٹینک سے مل گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کراچی: سکھن کے علاقے بھینس کالونی روڈ نمبر 10 کی رہائشی 8 سالہ لائبہ کی لاش باڑے کے زیر زمین ٹینک سے برآمد ہوئی جسے پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچایا۔

اس کے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر بالٹی کو اپنے قبضے میں لے کر باڑے میں موجود نصف درجن کے قریب افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔ ایس ایچ او عدیل شاہ نے بتایا کہ پولیس نے لائبہ کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا تھا، لائبہ کی لاش جس باڑے سے ملی ہے وہ گھر سے تقریباً آدھا کلو میٹر دور ہے، فوری طور پر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد صورتحال مزید واضح ہو سکے گی جب کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ کا عمل جاری ہے اور ان کے ڈی این اے نمونے لیکر لیبارٹری بھیجے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامیدعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامی Pakistan SindhPolice DuaMangiCase BackToHome Ransom sindhpolicedmc pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کھربوں کے اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر عوام کے درد کی باتیں کررہےہیں،معاون خصوصی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کی مرکزی قیادت کی لندن کے ریسٹورنٹ میں بیٹھکمسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے برطانوی دارالحکومت میں بیٹھک سجائی، یہ اجلاس ایجویئر روڈ پر مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد کیا گیا، جس میں شہباز شریف، ایاز صادق، خواجہ آصف، احسن اقبال، پرویزرشید، اسحاق ڈار، خرم دستگیر، مریم اورنگ زیب اور دیگر نے شرکت کی۔ لندن۔۔۔۔ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں اشتہاری اسحاق ڈار بھی جلوہ افروز۔۔۔ایک مفرور پاکستانیوں کے قسمت کے فیصلے لندن سے کرے گا۔۔😏😣😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیروپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Pakistan Dollar Prices PakistaniRupees ValueIncreased InternationalMarket InterBank pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فہد مصطفی کی عروہ حسین کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشفہد مصطفی کی عروہ حسین کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش Pakistan Actor FahadMustafa Wished UrwaHocane WorkInFilm fahadmustafa26 VJURWA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں موسم سرما کی ایک ماہ کی تعطیلات - ایکسپریس اردوموسم سرما کی تعطیلات کے آغاز اور اختتام پر ہفتہ وار دو دو تعطیلات آنے کے باعث پورے ایک ماہ کی چھٹیاں ملیں ہم جب سکول جاتے تھے تب اس سیکٹڈ کی حکومت کیوں نہیں تھی😕😕😕 Dor Dor Picture wali Headline men Pakistan likhtey tu ziada behtar tha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »