کراچی کے مختلف علاقوں میں‌ بجلی کی فراہمی معطل فراہمی جاری ہے کے الیکٹرک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں‌ بجلی کی فراہمی معطل، فراہمی جاری ہے، کے الیکٹرک Karachi Loadshedding KElectric Electricity pid_gov MoIB_Official

میں‌ بارش کے بعد سے طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں‌ 7 گھنٹوں سے بجلی کی بندش کی وجہ سے شہری مشکلات کا شکار ہیں.

ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقوں نئی کراچی، بفرزون، شادمان ٹائون سیکٹر 14اے، بی میں‌ بجلی غائب ہے.اسی طرح سرجانی ٹائون، انڈا موڑ، نصرت بھٹو کالونی، میانوالی کالونی، منگھوپیر، اورنگی ٹائون سمیت نارتھ ناظم آباد بلاک اے، ڈی، حیدری، کے ڈی اے چورنگی میں‌ بجلی کی فراہمی معطل ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں‌ بجلی کی فراہمی معطل، فراہمی جاری ہے، کے الیکٹرککراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، ترجمان کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے کہ بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطلکراچی میں بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔ بالخصوص شہر کے شمالی اور مغربی علاقوں کا ایک بڑا حصہ بجلی سے محروم ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کےبعدمختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں بھی فلارملز کو کم قیمت پر گندم فراہمی کا فیصلہسینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ فاقی حکومت 15 لاکھ ٹن گندم فوری طور پر درآمد کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناصر شاہ کی وسیم اکرم کو شہر کے دورے کی دعوتصوبائی وزیر ناصر شاہ کاکہنا ہے کہ میں اپنے پڑوسی وسیم اکرم کو دعوت دیتا ہوں میرے ساتھ شہر کا دورہ کریں،شہر کی سڑکوں کا جائزہ لیں اور دیکھیں کس طرح پانی کا نکاس کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے کی حکمت عملیقربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے کی حکمت عملی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »