کراچی کی سرد ترین رات، الیکشن کیلئے سکیورٹی ڈیوٹی اہلکاروں کیلئے کڑا امتحان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سردی سے بچاؤ کیلئے کہیں آگ کا انتظام کیا گیا ہے تو کہیں اہلکار جاگ کر رات بسر کرتے نظر آئے، بے چینی کی رات گزارنے والے ان اہلکاروں کو اتوار (آج صبح) کو لگ بھگ 12 گھنٹے پولنگ اسٹیشن کے اندر سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دینی ہے۔

سکیورٹی ایس او پیز کے تحت سندھ کے مختلف اضلاع سے کراچی بلوائے گئے پولیس اہلکاروں کو ان کی ڈیوٹی کے پولنگ اسٹیشن کے اندر ہی ٹھہرایا گیا ہے۔

اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے قیام کے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے بلکہ جس تھانے کی حدود میں پولنگ اسٹیشن ہیں اس تھانے کے ایس ایچ او اور عملے نے اپنی مدد آپ کے تحت انتظامات کیے۔ شدید سردی میں یقینی طور پر پولنگ اسٹیشن کے اندر گرما گرم بیڈ یا گدے تو دستیاب نہیں مہمان پولیس اہلکاروں کو رات بسر کرنے کیلئے دریاں اور کارپٹ فراہم کیے گئے ہیں۔

اپنے پیٹی بند بھائیوں کو شدید موسمی شدت سے بچانے کیلئے تکیے اور اوڑھنے کیلئے گرم کپڑے بھی فراہم کیے گئے مگر یہ انتظامات سرد ترین رات کیلئے ناکافی ثابت ہوئے ہیں، شہر کے بیشتر پولنگ اسٹیشنوں میں ٹھہرائے گئے ایسے مہمان پولیس اہلکار مشکل میں دیکھے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pesy n lety kia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: سرد ترین شب، سرجانی میں درجۂ حرارت 6.5 ریکارڈکراچی کولڈ ویو کی لپیٹ میں ہے، جس کے باعث گزشتہ شب رواں ماہ کی سرد ترین رات رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ رات رواں ماہ کی سرد ترین رات، درجہ حرارت کتنا رہا؟آج سے 16 جنوری کے دوران شہر میں کولڈ ویو کی شدت زائد رہے گی، شہر کے شمالی حصے میں درجہ حرارت 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے: موسمیاتی تجزیہ کار *سنہری چانس* ::💞 آج ہی ہمارے ساتھ آن لائن بزنس سیکھیں اور ایک دن کا ہزاروں اور لاکھوں کمائیں ارننگ ڈیلی جیز کیش اور ایزی پیسہ میں حاصل کریں Whatsapp 0313.4312879
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کولڈ ویو کی لپیٹ میں گزشتہ شب رواں ماہ کی سرد ترین رات رہیکراچی کولڈ ویو کی لپیٹ میں ہے، جس کے باعث گزشتہ شب رواں ماہ کی سرد ترین رات رہی۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں گزشتہ رات درجۂ حرارت 6 اعشاریہ 5
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید سکیورٹی خدشات، حساس اداروں کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکی سفارشقومی سلامتی کے اداروں نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے سکیورٹی خدشات ہیں لہٰذا الیکشن ملتوی کیے جائیں مزید پڑھیں: پھر کہتے ہیں کہ ہم نیوٹرل ہیں۔ خدشات ہیں اور آپکو علم بھی ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورک موجود بھی ہیں یہ تو آپ کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ آپ لوگوں کو کس کام کے لیے رکھا ہے؟ جمہور ہی ملتوی ہیں ۔۔۔ تو الیکشن بھی کر دیجئے۔ اگر یہی رہورٹس ہیں تو تمام آپریشنز کے کیا نتائج حاصل ہوئے کہ پورے ملک نہیں فقط تین شہروں میں انتخابات کرانے سے ڈر لگتا ہے کہ دہشت گرد ہم پر حاوی ہیں۔ اس طرح سے تو دہشت گردوں کے حوصلے پست نہ ہوں گے بلکہ عوام ڈریں گے۔ ECP_Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن کی مطلوبہ سکیورٹی کیلئے سندھ پولیس کی نفری کم کیوں ہے؟کراچی میں مجموعی طور پر 1340 پولنگ اسٹیشن حساس ترین جبکہ3 ہزار 655 پولنگ اسٹیشن حساس قرار دیے گئے ہیں۔ سندھ کا ہر سرکاری ملازم صرف کاغذی ہے۔ حقیقت میں کوئی ملازمت نہیں کر رہا ہوتا ۔ حکومت صرف کاغذی طور پر ملازم کی تنخواہیں اور مراعات حاصل کر کے کھا رہی ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کافیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے سندھ حکومت کے الیکشن کمیشن کو مراسلے پر سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »