کراچی میں سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور20 کروڑروپے لے کرفرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور20 کروڑ روپے لے کر فرارہوگیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں نجی سیکورٹی کمپنی طارق روڈ سے بینک کی رقم ڈلیورکرنے کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ آئی آئی چندریگرروڈ پرگارڈزکچھ رقم لے کرنیچے اترے تو ڈرائیوروین لے کرفرارہوگیا۔میٹھادر پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ کیش وین کے ڈرائیور کو جلد پکڑلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لالچ ہوس

Wah Bete tum to bade heavy driver Nikle! Mooj krdi beta

بہت اچھا کیا ۔۔۔۔ 👏👏👏👏👏👏👏 پورا ملک پاکستان کو نوچ نوچ کر کھا رہا ہے ۔۔۔ کرونا فنڈ سے 800 کا ایک ماسک آ سکتا ہے تو غرب آدمی کیوں پیچھے رھے

زندگی گلزار ہو گئی اگر اسے کسی نے نہ پکڑا 😁

ok..it's countable that Geo suffered because of him, But what he did with Pakistan it is nothing...Shame on Geo.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گاڑیاں چھیننے میں ملوث سرکاری محکمے کا 16ویں گریڈ کا افسر گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے کارروائی کی اور  گاڑیاں چھیننے میں ملوث محکمہ سپورٹس کے 16 ویں گریڈ کے افسر  سمیت شاباش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاﺅ ن کی پابندیوں میں آج سے نرمی کا اعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ حکومت نے شہر قائد میں کورونا وائر س کی چوتھی لہر کی روک تھام کے لئے لگائے گئے لاک ڈاﺅن کی پابندیوں میں آج سے نرمی کا اعلان Muharam a rha ha na is liya Is ka bad wasy hi ho jayn gi
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کراچی دفتر میں‌ کارکنان کا دھاوا، تحقیقاتی کمیٹی تشکیلمسلم لیگ ن کراچی دفتر میں‌ کارکنان کا دھاوا، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu ابی تو ابتداء ہے یہ روتے کیو ہیں پٹواری یاد رکھے الطاف حسین اور نواز شریف کی کہانی کا پہلو ایک جیسا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گاڑیاں چھیننے میں ملوث 16 گریڈ کا سرکاری افسر والدین سمیت گرفتارکراچی: گاڑیاں چھیننے میں ملوث 16 گریڈ کا سرکاری افسر والدین سمیت گرفتار ARYNewsUrdu محمد کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے بدل کر بھیس گلیوں میں آنا جانا یاد آتا ہے نجف اس عہد کی ماٸیں جب آٹے کو ترستی ہیں عمر تیری خلافت کا زمانا یاد آتا یکم محرم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ ماشاءاللہ پتہ نہیں وہ چور کب گرفتار ھوگا جس نے عوام کو لوٹ کر لندن میں جائیداد بنا لی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن کے بعد انٹر کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ شروعکراچی : لاک ڈاؤن کے بعد انٹر کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ شروع ہوگیا ، کراچی میں 12 ویں جماعت کے پرچے لیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹر میڈ یٹ کے بقیہ امتحانات کا آغاز ہوگیامحمد کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے بدل کر بھیس گلیوں میں آنا جانا یاد آتا ہے نجف اس عہد کی ماٸیں جب آٹے کو ترستی ہیں عمر تیری خلافت کا زمانا یاد آتا یکم محرم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »