کراچی الیکٹرک نے بجلی کی پیداوار کیلئے اضافی گیس کی سپلائی ناکافی قرار دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی الیکٹرک نے بجلی کی پیداوار کیلئے اضافی گیس کی سپلائی ناکافی قرار دے دی،کے الیکٹرک حکام کاکہنا ہے کہ فرنس آئل کی فراہمی تک

ایس ایس جی سی کاکہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو 240 سے 260 ملین مکعب فٹ گیس کی سپلائی کی جارہی ہے،کراچی میں بجلی کی طلب 3400 میگاواٹ جبکہ کے الیکٹرک2300میگاواٹ بجلی بنا رہی ہے،کراچی کیلئے نیشنل گرڈ سے600 میگا واٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے،کراچی میں بجلی کی طلب و رسد میں 400 میگاواٹ کا فرق ہے۔

کے الیکٹرک کاکہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں 2گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے ،صنعتی علاقوں میں بھی 4 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ،رہائشی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بتدریج کم ہورہا ہے،موسم بہتر ہونے کے بعد بجلی کی طلب میں بھی کمی ہوگی۔بجلی کی فراہمی نہ ہونے سے کراچی کے بیشتر علاقے پانی سے بھی محروم ہیں،اورنگی ٹاؤن ،نارتھ کراچی،نیو کراچی،ایف بی ایریا میں پانی کا مسئلہ سنگین ہو گیا،بلدیہ ،لیاری ، گارڈن لسبیلہ اور سولجر بازار کے علاقے بھی پانی سے محروم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی بدترین لوڈ شیڈنگ،شہری بے حال - ایکسپریس اردولوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر نکل آئے، کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے باہر شدید احتجاج
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردووفاق کی جانب سے اضافی گیس کی فراہمی کے باوجود بجلی کی فراہمی میں تعطل پر تشویش ہے، گورنر سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی خریداری؛ شنگھائی الیکٹرک نے پیشکش واپس لے لی -کراچی: شنگھائی الیکٹرک نے کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی ذمہ دار پرائیویٹ کمپنی کے الیکٹرک کی خریداری کی پیش کش واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی شنگھائی الیکٹرک کو فروخت کا معاملہ مکمل نہ ہوسکا، شنگھائی الیکٹرک نے معاہدے کی مدت ختم ہونے پر پیشکش واپس لے لی۔ شنگھائی الیکٹرک کے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی خریداری؛ شنگھائی الیکٹرک نے پیشکش واپس لے لیکراچی: شنگھائی الیکٹرک نے کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی ذمہ دار پرائیویٹ کمپنی کے الیکٹرک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈنمارک کی وزیرِاعظم نے ملک کی خاطر تیسری بار اپنی شادی ملتوی کر دیکوپن ہیگن:ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹےفریڈرکسن نے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی خاطر اپنی شادی ملتوی کر دی، ان کی شادی 17 اور18 جولائی کے لیے طے تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر وزیراعظم نے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے سفر میں جو کردار ادا کر رہی ہے وہ لائق تحسین ہے، اقلیتوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »