کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں طالبات سے جنسی ہراسگی، طلبا کا احتجاج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس ذرائع کے مطابق طالبات کی جانب سے ایک استاد پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کیا گیا ہے

طالبات کا الزام ہے کہ مرد ٹیچر نے کئی طالبات سے غیر اخلاقی گفتگو کی اور اسی وجہ سے طالبات کا بار بار اسائمنٹ بھی ریجیکٹ کر دیتے ہیں۔

طلبا کا کہنا ہے کہ بی بی اے ہیلتھ کیئرکی طالبہ نے ٹیچر کے خلاف آواز اٹھائی تو اسے دھمکایا گیا اور کہا گیا کہ"میرے ساتھ تعاون کرو ورنہ فیل کردوں گا"، متعلقہ ٹیچر نے بار بار ان کا اسائمنٹ ریجیکٹ کیا اور کہا کہ یہ ہر لڑکی کے ساتھ ہوتا ہے۔ طالبہ کا کہنا ہے کہ وہ ڈر گئی تھی لیکن حوصلہ کرکے اپنے ساتھی طلبا کو تمام واقعہ بتایا جس پر طلبا نے ٹیچر کےخلاف شور شرابا کیا اور طلبا کے ایک گروپ کا ٹیچر سے جھگڑا بھی ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامعہ کراچی کے طلبا نے سیلاب سے محفوظ رہنے والے مکانات کا ماڈل پیش کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی یونیورسٹی کے شعبہ ویژول  سٹڈیز کے طلبہ نے مستقبل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے والے مکانات کا ماڈل پیش کردیا،مکانات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی تا پشاور مسافر ٹرینیں یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا فیصلہ نوابشاہ پڈعیدن ٹریک کی بحالی پرکام جاریلاہور(این این آئی)پاکستان ریلوے نے کراچی سے پشاور تک مسافر ٹرینیں یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستان ریلوے کے مطابق سندھ میں نوابشاہ، پڈعیدن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خارجہ سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ پر برہموزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یو این جنرل سیکریٹری کی سیکیورٹی اور پروٹوکول کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ڈیفنس میں قتل ہوئے بلڈر کا مرنے سے قبل کا بیان سامنے آگیاکراچی (ویب ڈیسک)  ڈیفنس میں بلڈر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ بلڈر سہیل کا مرنے سے پہلے کا ویڈیو بیان بھی منظر عام پر آگیا ۔بلڈر سہیل نے کہا تھا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہتیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ تفصیل: Pakistan PakistanCricket PAKvsEng ENGvsPAK PakvsEng2022 TheRealPCB englandcricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »