کراچی:قائد اعظم کی برسی، گورنرسندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزارقائد پر حاضری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:قائد اعظم کی برسی، گورنرسندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزارقائد پر حاضری Karachi GovernorSindh ImranIsmail QuaideAzam DeathAnniversary SindhCMHouse PTISindhOffice ImranIsmailPTI MuradAliShahPPP PPP_Org

نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 71ویں برسی ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، قائداعظم کے یوم وفات پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر حاضری دی۔مزار قائد پر حاضری کے بعد گورنر سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ر ہے گا۔عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی کی بہتری...

لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں، 18ویں ترمیم کو چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی کے مسائل پرقائم کمیٹی 10 سے 12 دن میں رپورٹ پیش کرے گی، کمیٹی کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش ہوگی تو مسائل میں کمی ا?ئے گی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان قائداعظم کی مدبرانہ صلاحیتوں کا ثمر ہے، پاکستان کو پرامن بنانے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پوری قوم کشمیر کے ساتھ کھڑی ہے، ہمیشہ ساتھ رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائد اعظم کے بارے میں ایک بزرگ نے کیا پیش گوئی کی تھی؟قائد اعظم کے بارے میں ایک بزرگ نے کیا پیش گوئی کی؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم کی 71 ویں برسیبانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 71 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کربلا کی طرح کشمیر بھی معرکہ حق و باطل کی ایک عظیم مثال ہے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کربلا کی طرح کشمیر بھی معرکہ حق و باطل کی ایک عظیم مثال ہے۔ کشمیریوں نے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسینؓ کو زندہ رکھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عزا داروں کی سیکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کرنا پڑے، وزیر اعلیٰ سندھعزا داروں کی سیکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کرنا پڑے، وزیر اعلیٰ سندھ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یومِ عاشور کی بخیر و عافیت تکمیل پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کا اظہارِ تشکریومِ عاشور کی بخیر و عافیت تکمیل پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کا اظہارِ تشکر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی بغیر پروٹوکول مری آمدوزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول صرف تین گاڑیوں کے ساتھ گھڑیال ہیلی پیڈ سے گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پوائنٹ پہنچے۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی مری میں یہ پہلی آمد ہے۔ اس سے قبل سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سیزن میں ہر ویک اینڈ پر مری آتے تھے۔ مری میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »