کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی کی صحت یابی سے متعلق انٹرنیشنل ویٹ ڈاکٹرز کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی کی صحت یابی سے متعلق انٹرنیشنل ویٹ ڈاکٹرز کا انکشاف ARYNewsUrdu

کراچی: چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نور جہاں کی صحت یابی سے متعلق ’فور پاز‘ کے انٹرنیشنل ویٹ ڈاکٹرز نے تکلیف دہ انکشاف کیا ہے کہ اس کی حالت میں بہتری نہیں آ رہی ہے۔ بین الاقوامی ڈاکٹرز نے صحت مند ہاتھی مدھو بالا کو کسی موزوں جگہ منتقلی کا بھی مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق فور پاز کے بین الاقوامی ڈاکٹرز نے انسٹاگرام پر نور جہاں ہتھنی کی ویڈیو شئیر کی ہے، جس کے کیپشن میں اس کی صحت کے حوالے سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’فور پاز کی مقامی ٹیم کی مسلسل نگرانی اور کوششوں کے باوجود نور جہاں کی صحت میں بہتری نہیں آ رہی ہے۔‘‘ بین الاقوامی ڈاکٹرز کے مطابق کئی کوششوں کے باوجود ہتھنی خود سے پیروں پر کھڑا ہونے سے قاصر ہے، اس کی حالت تشویش ناک اور غیر یقینی ہے۔

پوسٹ میں لکھا گیا ہے کہ ’’بین الاقوامی اور قومی ماہرین اور جانوروں کے ڈاکٹروں کی ایک فوری کمیٹی مشورہ دے گی کہ نور جہاں کے مستقبل کو کیسے آگے بڑھایا جائے، فیلڈ پر موجود ٹیم اس کی تکلیف کو کم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، اور ہم اس کوشش میں شامل ہر فرد کی تعریف کرتے ہیں۔‘‘ڈاکٹرز نے لکھا ’’پچھلے دورے پر افریقی ہاتھیوں کو موزوں گھر میں منتقل کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا جس پر عمل نہیں کیا گیا، موجودہ صورت حال کے ساتھ ہم صحت مند ہاتھی مدھوبالا کی فوری منتقلی کا مطالبہ کرتے ہیں، کیوں کہ مناسب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Log book SE Marr rahey Hain aur becharey pareshan Hain burhi hathni k liye, what a brain sir g

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہتھنی نور جہاں کے پیروں پر کھڑنے ہونے کی امیدکراچی چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں کاعلاج اور اسے کھڑا کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن فنڈز: عدالتی حکم پر عمل نہ ہوسکا، اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ آج جواب جمع کرائینگےقومی اسمبلی نے گزشتہ روز قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی فنڈ نہ دینے سے متعلق رپورٹ منظور کی اور الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجرا مسترد کردیا۔ Geo shebaz Sahi baja rahe ho bandar bandiyal ki
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگیسعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ Pakistan me b Pakistan me phir Sunday ko hogi?😂🤣🎂 پشاور میں بھی چاند نظر آ گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہتھنی نورجہاں کا علاج جاری، آصفہ بھٹو کی جانب سے چھڑکاؤ والے پنکھے لگا دیے گئےکراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کا علاج جاری ہے جبکہ پی پی رہنما آصفہ بھٹو کی جانب سے پانی چھڑکاؤ والے پنکھے لگا دیے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu insaano ky liyay kuch na karna آصفہ زرداری نے کون سے کوئی اپنی خاص کمائی سے پنکھے لگوائے حرام کا مال جمع یے ان کے پاس غریب دو وقت روٹی کے لئے ان کو بدعائیں دے رہے ہیں خدا اس مقدس مہینے کے صدقے ان کو غرق کرے آمین سندھ میں جن انسانوں سے تمہارا باپ جانوروں سے بھی بد تر سلوک کرتا اس کا کیا کرناا ۔۔۔ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کی سمری پارلیمنٹ کو بھیج دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی سے متعلق وزارت خزانہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری پارلیمنٹ کو ریفر کر دی۔ نیکی کرنی ہو تو سندھ حکومت سے سیکھو 8 ارب کا راشن تقسیم کر دیا غریبوں کو خبر ہی نہیں ہوئی یہ کیا ڈرامہ ہے ادارے اور قوانین،آئین سے ہی وجود پاتے۔حکومت نے اصولی طور پر آئین ہی معطل کر دیا ہے تو پھر اس آئین کے تحت وجود پانے والے ادارے(پارلیمنٹ وغیرہ) اور قوانین بھی معطل ہوچکے ہیں۔اب ملک پر آئینی حکومت کی بجائے غاصبوں کا قبضہ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابینہ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کی سمری پارلیمنٹ کو بھیج دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی سے متعلق وزارت خزانہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری پارلیمنٹ کو ریفر کر دی۔ سارا ٹھبر چور ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »