کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بالی وڈ کی ’بار بی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے، شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

بھارتی نیوز ایجنسی ’اے این آئی‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کرلی ہے، شادی کی تقریب راجستھان کے شہر مادھوپور میں سکس سینسز فورٹ میں ہوئی جہاں دلہا دلہن نے ہندو مذہب کے مطابق ساتھ پھیرے لیے۔ سوشل میڈیا پر کترینہ اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے پر تبصرے شروع ہوگئے ہیں۔ دونوں فنکاروں کی جانب سے شادی کو ہر ممکن حد تک خفیہ رکھا گیا تاہم وقتاً فوقتاً شادی کے مقام سے لے کر دلہا دلہن کی تیاری سے متعلق تمام تفصیلات سامنے آتی رہیں۔

شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں، دوستوں اور بالی وڈ کی کچھ شخصیات نے شرکت کی تاہم کترینہ کیف کے سب سے پرانے دوست سلمان خان نے شادی میں شرکت نہیں کی۔ سلمان خان کی بہن نے کہا کہ ہمیں کترینہ کی طرف سے کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا، کترینہ نے شادی میں بلایا ہی نہیں توکیسے جاتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SULMAN KHAAN KUNWARA REH JAEY GA fans KO khoof

تو کیا کریں ایکسپریس نیوز والو ڈانس کرو پھر تم ہی

سلمان خان بس سیٹ کرتا ہے مزے لیتا ہے پھر دوسروں کے حوالے کردیتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ اور وکی کوشل کی شادی۔۔۔نشریاتی حقوق کتنے میں فروخت ہوئےوکی کوشل اور کترینہ نے اپنی شادی کے حوالے سے اتنی زیادہ رازداری برتی ہوئی ہے، یہاں تک کہ انہوں نے شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے ایک این ڈی اے (نان ڈسکلوژر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کون سے مذہب کے مطابق ہوگی؟ - ایکسپریس اردووکی کوشل ایک ہندو پنجابی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ کترینہ کیف ایک مسلم برٹش ہیں سانو کی 😁 We are not interested Who hurt you. It’s their life sigh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کس مذہب کے مطابق ہوگی؟ - ایکسپریس اردووکی کوشل ایک ہندو پنجابی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ کترینہ کیف ایک مسلم برٹش ہیں Main Katrina ko Khush rakhunga mere Sath shaadi kar le مذہب کیا، ان کا کوئی مذہب نہیں ھوتا۔ ان کا دل ھوتا ہے کسی پر بھی آ جائے Maaf karo Ya bi kaya news hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی : کئی مزاحیہ میمز بن گئیں -کترینہ کیف اور وِکی کوشل کی شادی پر سوشل میڈیا صارفین بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے ایسی ایسی میمز بنا ڈالیں کہ دیکھنے والے مسکرائے نہ رہ سکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئےوکی اور کترینہ کی شادی کی ہندو رسومات کے ساتھ مکمل کی گئی۔ مرکزی تقریب راجستھان کے مدھوپور میں سکس سینسز فورٹ میں ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وکی کوشل کا سلمان خان کے سامنے کترینہ سے فلرٹ۔۔پھر کیا ہوا؟سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکار وکی کوشل کترینہ کیف کے ساتھ کھلے عام فلرٹ کرتے نظر آرہے ہیں، لیکن اہم بات یہ ہے وکی جب یہ فلرٹنگ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »