کترینہ سے شادی۔۔ وکی کوشل نےاہم بات سے پردہ اٹھا دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ کترینہ کیف سے شادی کے بارے میں ان کے ہونے والے شوہر وکی کوشل نے تفصیلات میڈیا کے ساتھ شیئر کردیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کے ہونے والے شوہر وکی کوشل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کترینہ سے منگنی کی خبر دوستوں نے پھیلائی تاہم میں بہت جلد منگنی کروں گا لیکن صحیح وقت آنے پر اور وہ وقت جلدی آئے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے بالی ووڈ میں یہ خبریں عام تھیں کہ وکی کوشل اور کترینہ کیف نے خفیہ منگنی بھی کرلی ہے جس میں صرف قریبی دوست شریک تھے اور اب دونوں اداکار شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ کترینہ کیف کی نئی فلم سوریا ونشی 5 نومبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے، جس میں ان کے ساتھ اکشے کمار بطور ہیرو کے طور پر نظر آئیں گے جبکہ رنویر سنگھ اور اجے دیوگن بھی فلم میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکی کوشل نے کترینہ کیف سے شادی کی تمام تفصیلات بتادیں - ایکسپریس اردوگزشتہ کئی دنوں سے بالی ووڈ میں یہ خبریں عام تھیں کہ وکی کوشل کترینہ کیف کے ساتھ شادی کرنے جارہے ہیں She belongs to salman khan DharnaWithWaqarZaka dharnawithwaqarzakaAttention ImranKhanPTI Tenup TenupArmy TenUPTeam tenuptothemoon regulatecryptoinpak Lag ga yie slman ki watt
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ کیف سے شادی کی خبروں پر بالآخر وکی کوشل نے تمام تفصیلات شیئرکردیںممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف سے شادی کی خبروں پر بالآخر وکی کوشل نے تمام تفصیلات بتادی ہیں۔گزشتہ کئی دنوں سے بالی ووڈ میں یہ خبریں عام تھیں کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ سےمنگنی کب ہوگی، وکی کوشل نے بتادیاکترینہ کیف سے شادی کی خبروں پر بالآخر وکی کوشل نےخاموشی توڑتے ہوئے اصل بات بتادی SamaaTV تمہاری ماں لگتی ہے۔ Thanks for updating about ur baji
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات: منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا وزیراعلیٰ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی ضمانت مسترد ہونے کے بعد سے منظر سے غائب، نیب کو تلاشآغا سراج درانی پر آمدن سے زائد اثاثے اور ایم پی ہاسٹل کی تعمیرات میں خردبرد کا الزام ہے... تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کو شوگر ملوں سے جرمانوں کی ریکوری کرنے سے روک دیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کو شوگر ملوں سے جرمانوں کی ریکوری سے روک دیا ۔  نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور Shame ful
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »