کترینہ کے شوہر نے انہیں اور اہلیہ کو دھمکیاں ملنے کا مقدمہ درج کرادیا تحقیقات شروع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کترینہ کے شوہر نے انہیں اور اہلیہ کو دھمکیاں ملنے کا مقدمہ درج کرادیا، تحقیقات شروع

جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ یہ واضح نہیں کہ دھمکیوں میں کیا کہا گیا ہے لیکن پولیس کے مطابق مقدمہ وکی کوشل کے کہنے پر درج کیا گیا ہے۔ وکی کوشل نے پولیس کو بتایا کہ انہیں اور اہلیہ کترینہ کو ایک شخص دھمکی دے رہا ہے اور وہ انسٹاگرام پر دھمکی آمیز پیغامات پوسٹ کر رہا ہے، ملزم میرا اور کترینہ کا پیچھا بھی کرتا رہا ہے۔

خیال رہے کہ کترینہ اور وکی کچھ روز قبل اداکارہ کی سالگرہ منانے مالدیپ گئے ہوئے تھے جہاں سے انہوں نے اپنی کئی تصاویر پوسٹ کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے بعد کترینہ اور ان کے شوہر کو بھی قتل کی دھمکیاں - ایکسپریس اردووکی کوشل نے انسٹاگرام پر دھمکی آمیز پیغامات پوسٹ کرتے ہوئے ممبئی پولیس میں نامعلوم شخص کے خلاف شکایت درج کرا دی This is his husband 🤦🏻‍♂️ Ye shohar Hi to sahi milrhi kesi or k husband k 7 chichorpan hoga to yehi dhamki milige
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ اور وکی کو بھی قتل کرنیکی دھمکیاں ملنے لگیںتفصیلات کے مطابق کترینہ اور وکی کی جان کو خطرہ ہے جس کے باعث ممبئی پولیس نے مذکورہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ یہ واضح نہیں کہ why ~
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'ہمارا پیچھا کیا گیا'، کترینہ اور وکی کو قتل کرنیکی دھمکیاں ملنے لگیںملزم میرا اور کترینہ کا پیچھا بھی کرتا رہا ہے: وکی کوشل نے مزید کیا بتایا؟ تفصیلات جانیں:GeoNews KatrinaKaif VickyKaushal Geo News Ghaddar Kutte کمینوں اپنے گھر میں اگ لگا کر خبریں باہر کی دے رہے ہو کچھ تو شرم۔حیاء کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی این ڈی ایم کو صوبائی حکومتوں اور اداروں کی بھرپور معاونت کرنے کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف کی کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس، PPP اور JUI کی فریق بننے کی درخواست دائرپنجاب میں وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتارکترینہ کیف اور وکی کوشل کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار ARYNewsUrdu KatrinaKaif VickyKaushal فٹے منھ اس ٹا ئم اس خبر پے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »