کبڈی ورلڈ کپ: انڈیا کو شکست، پاکستان ورلڈ چیمپیئن

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

KabaddiWorldCup2020: پاکستان نے انڈیا کو شکست دے کر کبڈی ورلڈکپ پہلی مرتبہ اپنے نام کر لیا

میچ کے دوران کئی مرتبہ میچ تاخیر کا شکار ہوا۔ اس کی وجہ امپائرز کی جانب سے دیے جانے والے چند متنازع فیصلے تھے۔اس سے قبل گذشتہ روز سیمی فائنل مقابلوں میں پاکستان نے ایران جبکہ انڈیا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔

کبڈی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ بھارت سے باہر پاکستان میں ہوا جہاں آسٹریلیا، امریکا اور ایران سمیت دنیا بھر سے ٹیمیں آئیں اور پنجاب کے مختلف شہروں میں میچز منعقد ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوہ بی بی سی کس نے کہا کہ پہلی بار ورلڈکپ جیتا ہے پہلے تصدیق کر لیا کرو نیوز دینے سے پہلے

Good All team

🔥🔥🔥

MASHA ALLAH....Pakistan zindabad

Pakistan zinda baad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

PAK the Champs 👍🏻👏🇵🇰 Made a great comeback 👌🏼

It was a good match.

بی بی سی تم نے سندھ کے قتل ہوئے صحافی کی خبر کیوں نہیں لگائی؟

Captain of pakistan kabbadi is from paf 🤣

مبارک باد

Soooo nice to watch what's a lovely match just beating India in the final in Lahore excellent performance we're now the world champions in kabadi along with snooker.Weldon.

Nice

پاکستان زندہ باد

Congratulations

Well done

Congratulations team Pakistan

Sun k bohat khushi hui 👏🙂

🇵🇰✌💪💪🐅🐅🇵🇰

Well done 👍

Good

شاباش ٹیم پاکستان کبڈی، بہت خوشی ہوئ

JusticeForMadiha: Shock, outrage in Pakistan over rape and murder of 8-year-old girl BBCWorld BBCBreaking actionplease

Congratulations

Congratulations

Weldone team Pakistan

انڈیا والو کبھی بھی فروری میں ہمارے ساتھ کوئی پنگا نہ لینا😂

Congratulations February 🤣 Kabady + Abinandan Tea🤣

February is very Unlucky for india. Fantastic Tea ☕ Fantastic Final 🏏 Fantastic Whitewash 🏏 Fastastic kabaddi worldcup final 🕺 KabaddiWC2020 KabaddiWorldCup2020

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرالاہور: کبڈی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں جوڑ پڑ گیا۔ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جب کہ بھارت نے آسٹریلیا کو زیر کر فیصلہ کن معرے کے لیے کوالیفائی کیا۔سیمی فائنل میں پاکستان نے حریف کھلاڑیو صرف کبڈی ہی نہی دو قوموں کا اپس میں ٹاکرا ہو گا Congertulations many many to Pakistani team
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت عالمی کبڈی کپ کے فائنل میں پہنچ گئےپاکستان اور بھارت عالمی کبڈی کپ کے فائنل میں پہنچ گئے KabaddiWC2020 Pakistan India FinalMatch Kabaddi Sports
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روایتی حریف پاکستان، بھارت کی ٹیمیں کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل جاری، پاکستان اور بھارت مدمقابللاہور: (دنیا نیوز) سرکل سٹائل کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »