کان کنوں کی ہلاکت کا واقعہ، امتیاز شیخ کا متاثرہ خاندانوں کی امداد کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کان کنوں کی ہلاکت کا واقعہ، امتیاز شیخ کا متاثرہ خاندانوں کی امداد کا اعلان ARYNewsUrdu

کراچی : وزیر توانائی سندھ نے تین کان کنوں کی ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کی جانب سے تین کان کنوں کے کے دب کر مرنے کے واقعے کا نوٹس لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کان کنی کے دوران تین محنت کشوں کے دب جانے پر افسوس ہے، متاثرہ کان کنوں کے خاندانوں کی بھرپور مدد کی جائے گی۔ امتیاز شیخ نے بتایا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کےلیے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی جاچکی ہے جب کہ چیف انسپکٹر کول مائینز کو حفاظتی انتظامات کا ازسر نو جائزہ لینے کی ہدایت بھی کی گئی ہے تاکہ مزید کوئی جانی نقصان سے بچا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس،وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کیلئے کھولنے کی منظوری کا امکاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کیلئے کھولنے کی منظوری دی جائے گی۔ شاید ایک اور وعدہ پُورا؟ جمہوریت جمہوریت کی رٹ لگا کر ملکی تاریخ کی بدترین آمریت کی مثال قائم کرنے والے انصاف کے نام نہاد ٹھیکدارو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل خاموشی ان دنوں سب سے ضروری ہے تاکہ جو سخت وقت ہے وہ نکل جائے۔ آپ کافی معاملات میں خود کو ملوث دیکھ رہے ہیں۔ حالانکہ Yei Pakistan hai ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک چین اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس سی پیک منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کا حکمپاک چین اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس، سی پیک منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کا حکم Islamabad Asad_Umar PakChina CPEC CPECAuthority CPEC_Official CathayPak MFA_China ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غلط معمولات کی روک تھام، ٹویٹر کا غیر ملکی خبر رساں اداروں کیساتھ اشتراک کا فیصلہکیلیفورنیا: (دنیا نیوز) ٹویٹر اپنی میسجنگ سائٹ پر غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 2 بڑے بین الاقوامی خبر رساں اداروں برطانیہ کے رائٹرز اور امریکا کے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی)کے ساتھ اشتراک کرے گا۔ اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے معمولات ۔۔ یا معلومات Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طاقت کی حکمرانی کا مطلب جنگل کا قانون ہے: وزیراعظم عمران خانlanat kanjar selected Right جیسے تین سال سے ہو رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟رج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ بہت جذباتی ہیں اور اسی میں اپن اکام خراب کر بیٹھے ہیں۔ غصہ کم سے کم کریں اور اللہ پاک سے جس طرح گمان کریں گے۔ اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »