کامیاب خالصتان ریفرنڈم کے انعقاد پر بھارت اورکینیڈا میں سفارتی جنگ چھڑگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی ٹریول ایڈوائزری کے بعد کینیڈا نے بھی اپنے شہریوں کو بھارت کے مختلف حصوں کا سفر کرنے سےگریز کرنےکی ہدایات جاری کردی ہیں

کینیڈا نے بھی اپنے شہریوں کو بھارت کے مختلف حصوں کا سفر کرنے سےگریز کرنےکی ہدایات جاری کردی ہیں۔

خیال رہےکہ بھارت کی طرف سےکینیڈین حکومت پر ریفرنڈم رکوانےکے لیے دباؤ ڈالا گیا تھا، تاہم کینیڈا نے ریفرنڈم کو پر امن اور جائز قرار دے کر اس پر پابندی لگانے سے انکار کردیا تھا۔ سکھ فارجسٹس نامی تنظیم کے مطابق کینیڈامیں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم میں لاکھ 10 ہزار سکھوں نے ووٹ ڈالے جب کہ وقت ختم ہونے اور ٹریفک جام کے سبب 35 سے 40 ہزار سکھ ووٹ نہیں ڈال سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ لوگ سامنے آئىں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔ ❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حساس سفارتی معاملات کو مقامی سیاست میں نہیں لانا چاہیے: عبدالباسطعمران خان کے دور میں بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہونے والے سفارتی فیصلوں کو عوامی سطح پر پہنچایا گیا جس سے ایک تناؤ کی کیفیت پیدا ہوئی: سابق سفیر اچھا جی نہیں لانا بس حکومتیں گراتے رہنا چاہیے یہ بات وہ شخص بتا رہا ہے جس نے انڈیا میں وہ نام روشن کیا تھا جس کا خمیازہ آج تک 22 کڑوڑ عام عوام کو بھگتنا پڑتا ہے No Secrets , everything is already Sold. Benefits of Dual citizenship.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریفرنڈم: پیوٹن جلد یوکرینی علاقوں کی روس میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیںماسکو کے زیرانتظام یوکرین کے چارریجن لوگانسک،ڈونیٹسک،خیرسون،زاپوریژیا میں روس میں شامل ہونے کیلئے ریفرنڈم ہوا۔ کرلو بھئ جو بھی کرنا ہے مگر جلد کرلو دنیا کو اس عزاب سے جان چھڑاؤ۔ غریب مر گۓ تمھاری لڑائ کے چکر میں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا میں خالصتان ریفرینڈم سے سکھ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ - BBC News اردوکینیڈا میں رہنے والے انڈینز میں سکھوں کی ایک بڑی تعداد شامل ہے اور کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ سب خالصتان کے حامی شاید نہ ہوں۔ جو کرنا ہے اب انڈیا میں کرنا ہے انڈیا نے اپنا جمہوری توازن ندواتوا کے نظر کر کے بیگاڑ دیا دنیا جلد نئی آزادیوں کی خبر سنے گئ موددی سدھرا نہیں انڈیا کی ریت مودی کے مٹھی سے جلد نکل جائیگی narendramodi PMOIndia کہا تھا معافی مانگو وہ بھی خود یا اظہار ندامت ہی کرتے چل جاتا خالصتان سکھوں سے زیادہ پاکستان کے لئے بہت ضروری ہے اس سے باڈر سیف ہو جائے گا اور دفاعی خرچہ کم ہو گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے گھر پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس اہلکارشہیدڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک) کلاچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی آغاز خان گنڈاپور کے گھر پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یاسر حسین نے اظفر رحمٰن کی ایوارڈ شو میں شرکت نہ کرنے کی اصل وجہ بتادیپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے نام لیے بغیر ساتھی اداکار اظفر رحمٰن کے ایوارڈ شو میں شرکت نہ کرنے پر طنزیہ انداز میں تنقید کی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تیزاب گردی، شہری کا جسم جھلس گیاکراچی کے علاقے صدر میں تیزاب پھینکنے کے نتیجے میں ایک شہری شدید جھلس گیا جسے ٹریفک پولیس اہلکار نے موٹر سائیکل پر بٹھا کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »