کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلین کرکٹر کو کورونا کے باوجود میچ کھیلنےکی اجازت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کی خاتون کھلاڑی کو کورونا کے باوجود گولڈ میڈل میچ کھیلنےکی اجازت دے دی گئی۔ DailyJang

برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کی خاتون کھلاڑی کو کورونا کے باوجود گولڈ میڈل میچ کھیلنےکی اجازت دے دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مثبت کووڈ ٹیسٹ کے باوجود بھی آسٹریلوی کرکٹر کو میچ کھیلنے کی اجازت دی گئی۔

دوسری جانب ویمنز کرکٹ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 9 رنز سے ہرا دیا، یوں آسٹریلیا نے گولڈ اور بھارت نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز ریسلر زمان انور کو فائنل میں کینیڈین پہلوان سے شکستبرمنگھم (ڈ یلی پاکستان آن لائن )کامن ویلتھ گیمز  میں پاکستانی پہلوان  زمان انور کو فائنل میں کینیڈاکے حریف ریسلرسے شکست  کا سامنا کرنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمزریسلنگ‘انعام بٹ ‘ زمان انور نے چاندی ‘عنایت نے کانسی کا تمغہ جیت لیالاہور(سپورٹس رپورٹر)برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا جس کے بعد پاکستان کے میڈلز جیتنے کی تعداد تین ہوگئی۔ قومی ریسلر عنایت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ میں پاکستان کا 1 اور میڈل یقینیپاکستان کے محمد شریف طاہر 74 کلو گرام کی کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: CWG2022 Pakistan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انعام بٹ نے کامن ویلتھ میڈل ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیاسلور میڈل بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کے نام کرتا ہوں: انعام بٹ Iskoo phone Gaya hoogaa Maa sha Allah پاکستان آرمی ہمارا فخر ہے۔اللہ پاک شہید ہونے والوں کے درجات بلند فرمائے۔آمین یا رب العالمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: ایک اور پاکستانی ریسلر کی کوارٹر فائنل میں رسائیکامن ویلتھ گیمز: ایک اور پاکستانی ریسلر کی کوارٹر فائنل میں رسائی مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز، شجر عباس نے 200 میٹر ریس کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیابرمنگھم: (دنیا نیوز) پاکستان کے نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس نے کامن ویلتھ گیمز 200 میٹر ریس میں فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ Weldone زرا نم ہو تو يہ مٹی بڑی زرخيز ہے ساقی 🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »