کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی مزید جانیے : commonwealthgames GeoNews

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی۔وہ 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز جویلین تھرو کا فائنل شروع ہوتے ہی پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں ریکارڈ تھرو کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمزجویلین تھرو: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیاCONGRATS PAKISTAN !! شاباش ارشد ندیم 👏👏👏 Congratulations Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز جویلین تھرو فائنل: ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں ریکارڈ تھرو کردیارشد ندیم نے پہلی باری میں 86.81 میٹر کی تھرو کی، یہ پاکستانی ایتھلیٹ کے کیریئر کی بہترین تھرو ہے۔ You beauty Arshad ما شا اللّٰہ Pakistani players doing well in CWG2022 Pakistan Zindabaad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیاپاکستان نے 1966 کے بعد کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں گولڈ میڈل جیتا ہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیولین تھرو ایونٹ، ارشد ندیم فائنل میں آج اپنی قسمت آزمائیں گے - ایکسپریس اردوارشد ندیم کا کہنا ہے کہ میڈل جیتنے کے لیے پورا زور لگاؤں گا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوارشد ندیم نے 90.18 میٹر تھرو پھینک کر کامن ویلتھ گیمز میں نئی تاریخ بھی رقم کی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ریکارڈ 90.18 میٹر کی جیولن تھرو کر کے طلائی تمغہ جیت لیا - BBC News اردوپاکستان کے 25 سالہ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ میں نہ صرف طلائی تغمہ جیت لیا ہے بلکہ 90.18 میٹر کی تھرو پھینک کر کامن ویلتھ ریکارڈ بھی قائم کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ برس ٹوکیو اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑا نے 87.58 میٹر دور جیولن پھینکا تھا۔ The Secret of fighting is to focus All your energy not fighting the old but on building the new. پاکستانی ہیں میرے گاؤں کے دوست نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »