کالعدم تنظیم عمران خان کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، خفیہ رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالعدم تنظیم عمران خان کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، خفیہ رپورٹ expressnews

خفیہ رپورٹ کے مطابق کالعدم تنظیم عمران خان کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، عمران خان کو نقل و حرکت اور جلسہ جلوس ریلی میں ٹارگٹ کیا جا سکتا ہے۔خفیہ رپورٹ میں

بتایا گیا کہ رانا ثناءاللہ اور خواجہ آصف کی بھی ٹارگٹ کلنگ کا تھریٹ موجود ہے جبکہ ٹی ٹی پی اور غیر ملکی کالعدم تنظیم ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کو نشانہ بنا سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کی سپورٹ کے باوجود جنوبی کوریا جوہری بم کیوں بنانا چاہتا ہے؟ - BBC News اردونیوکلیئر پالیسی فورم کے اراکین اپنے افتتاحی اجلاس میں اس بات کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں کہ جنوبی کوریا کس طرح جوہری ہتھیار تیار کر سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو استعفوں پر پچھتاوا ہوگا: وفاقی وزیر خورشید شاہسکھر: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو استعفوں پر پچھتاوا ہوگا، ماضی میں بھی یہی کہا تھا آج یہ بات درست ثابت ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو استعفوں پر پچھتاوا ہوگا: وفاقی وزیر خورشید شاہسکھر: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو استعفوں پر پچھتاوا ہوگا، ماضی میں بھی یہی کہا تھا آج یہ بات درست ثابت ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو استعفوں پر پچھتاوا ہوگا، خورشید شاہوفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو استعفوں پر پچھتاوا ہوگا، ماضی میں بھی یہی کہا تھا آج یہ بات درست ثابت ہو رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کے شواہد ہوتے ہوئے عمران خان کی مدد ہو رہی ہے: ملک احمد خانلاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں شواہد ہوتے ہوئے بھی لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان اور ان کی جماعت کی مدد کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈبروگڑھ جیل‘ کی خصوصیات کیا ہیں جہاں خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کو رکھا جائے گا؟‘ - BBC News اردو'وارث پنجاب دے' تنظیم کے سربراہ اور خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کو گرفتار کر کے شمال مشرقی ریاست آسام کی ڈبرو گڑھ جیل میں لایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »