کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو ریلیف کے بعد بڑا دھچکانظر بندی میں توسیع

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو ریلیف کے بعد بڑا دھچکا،نظر بندی میں توسیع

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیڈرل ریویو بورڈ کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے کراچی میں ہوا جس میں بورڈ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو زیرحراست رکھنے میں توسیع کی اور اس حوالے سے بورڈ کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ پنجاب کو آگاہ کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق سعد رضوی کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کوٹ لکھپت جیل میں رکھا گیا ہے۔29 ستمبر کو ڈپٹی کمشنر لاہور نے سپریم کورٹ کے فیڈرل ریویو بورڈ کو خط لکھا تھا جس میں سعد رضوی کی حراست کےمعاملے کا جائزہ لینے کے لیے لکھا گیا تھا۔واضح رہےکہ لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kaala kanoon

کاش کے کبھی یہ بھی لکھا جاۓ پاکستانی تاریخ میں , کالعدم پی ٹی آٸی کالعدم ن لیگ کالعدم ق لیگ کالعدم اے این پی کالعدم پی پی پی کالعدم پی ایم پی کالعدم اے ایم ایل کالعدم بی ایل ایف جن کے مکروح چہرے سب نے دیکھے ہوۓ کاش کے کب لکھا جاۓ گا کاش۔ ان کا ماضی حال مستقبل سب تاریک ہے۔

go_imran_go_niazi_go

اس حکومت کی سب سے بڑٰ ی بد دیانتی ہے ان شاء اللہ جب حکومت ختم ہوگی یہ لوگ یا تو پارٹی بدلیں گے یا پھر جیلیں انہیں ایسی سزائیں ملیں کے ان کی نسلیں یاد رکھیں گی

zain580 فالو بیک پلیز angel60888716 (اگر کسی کو فالو بیک نہیں ملا تو comments کریں) امیرمحترم_کورہاکرو Release_TLPAmeerSHR ٹی_ایل_پی_پروموشن TLP سعدرضوی_پرظلم_بندکرو TehreekLabbaikPakistan محافظ_ختم_نبوت_سعدرضوی TeamUAE امت_کا_ترجمان_سعدرضوی khr_rizvi_786 لبیک_پرموشن KHR

Jeet haq ki hogi insha'Allah

بن بندے پتر ڈالر خور نہ بنو فیک نیوز نہ چلاؤ

لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Jis ne be Islam ke sath taker le vo Berbad ho gya ap log be Apne bare Ka intazar kre

Allah tumhari nasly kaladam kary ..hum to Muhammad Arbi ky gulam

اے اللہ تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم کہنے والوں کو تحریک کے خلاف سازشیں کرنے والوں اور پاکستان میں نظام مصطفٰی کے نفاذ کے خلاف کھڑے ہونے والوں کو اور سنیوں کے اوپر ظلم کرنے والوں کو اور تیرے آزاد بندوں کو قید کرنے والوں کو تباہ و برباد فرما اے محمدانہیں دنیا اور آخرت میں ذلیل کر

the drug addict is the most disgusting merchant of madness and ignorant buffoonery

Fake

لفافہ خور صحافیو کچھ خدا خوف کرو کب تک زندہ رہوگے اور میڈیا پر بیٹھ کر جھوٹ بولو گے اور اسلام کے خلاف پروپگنڈے کروگے سدا تھوڑی رہنا ہے

Koi masla hi nh hai .... Pehle bhi to barhai thi nazarbandi .. qanooni jung jeet kr medaan m aen ga IN SHA ALLAH

fake hy ya

دجالی میڈیا فکر مت کرو ایک دِن ضرور دین متین تخت پے انا ہے فر تمہارے جیسے ضمیر فروش صحافی،یھود و ہنود ،قادیانیوں کے ایجنٹ حکمران اور اُنکے باپ دادا کو شریعت مصطفوی کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے گی۔👎👎👣

Fake news channel

انشاءاللہ سعد رضوی کو جیل رکھنے والوں اور گرفتار کرنے والوں کو اللہ گندی موت دے گا

A group becomes very powerful in Afghanistan.While this is happening,Qasim's dreams become popular in another country.The group in Afghanistan finds out that ImranKhanPTI secretly gave bases to America.Soon after this terroris activities begin in Pakistan.

جناب یہ فیک نیوز ہے پلیز اسے ڈلیٹ کریں شکریہ رضوی_مشن_جاری_رہے_گا

Don't be so worry about his release or not, bcz he and his party is an integral part of our establishment well equipped with religious sentiments . They use it when other weapons fail to control the civilian population. It is my experience.

پیڑا ہور تے پھکیاں ہور

وللہ جب جب نظربندی بڑھتی ہے محبت،پیار،جزبہ مزید بڑھتا جاتا ہے کیونکہ ہمارے قائد کو یہ لوگ نہ خرید سکے نہ جھکا سکے ۔۔۔

Saad rizvi show will start but PTI is still unable to face (likely fall out).

اسلام کے دشمن ہو تم لوگ جو اپنے میڈیا کے ذریعے غلط خبر پھیلاتے ہو

پاکستان کا قانون محب وطن دہشت گرد اور دہشت گرد محب وطن

😡😡😡😡😡

Khanbawa555 ارے بے وقوف ہم تو چاہتے ہی یہ ہیں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کی خاطر ساری زندگی جیل میں رہیں۔ TLP

kazmi570 برا وقت بھی گزر جانا ہے

دھچکا تم جیسوں کو لگتا ہے ہم خوش رہتے ہیں اللہ جس حال میں رکھے

لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات: وزیراعظم کا بڑا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹلاہور میں رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں سے زيادتی کے تریسٹھ اور بچیوں سے زیادتی کے 23 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:شہری کو اغوا کر کے لوٹنے کے معاملے میں ملوث پولیس اہلکار گرفتارکراچی:شہری کو اغوا کر کے لوٹنے کے معاملے میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار Karachi SindhPolice Policeman Kidnapping Crime Arrested SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 sindhpolicedmc8 PoliceMediaCell
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غیر ملکی قرضے ملکی جی ڈی پی کے 74 فیصد کے برابروزارت خزانہ نے ملکی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کل غیر ملکی قرضے ملک کی جی ڈی پی کے 74.9 فیصد کے برابر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے 38جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیںچین کے 38جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں China Taiwan ChineseJetFighters FlyoverTaiwan DefenseZone Warplanes MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517 MOFA_Taiwan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمرشریف کے انتقال پراسٹارزغمزدہ - ایکسپریس اردوعمرشریف انڈسٹری کے حقیقی اداکارتھے، خدا انہیں جنت نصیب کرے، فیصل قریشی اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ہم تمام اورسیز جو پاکستان میں ہیں سعودی عرب جانے کیلئے فلائٹ اوپن ہونے کا انتظار کر رہے ہیں حکومت سے عمران خان صاحب سے اپیل کرتے ہیں دبئی سے سعودیہ عرب جانے کیلئے اضافی اخراجات حکومت دے اورسیز کو تاکہ یہ لوگ اپنا زورگار بچا سکیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »