کارکن کی ہلاکت اور دوران حراست تشدد پر عدلیہ کب حرکت میں آئے گی؟ عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کارکن کی ہلاکت اور دوران حراست تشدد پر عدلیہ کب حرکت میں آئے گی؟ عمران خان مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے کارکن علی بلال پر وحشی درندوں سے بھی بدتر لوگوں نے بدترین تشدد کیا، عدلیہ کب اس کے خلاف حرکت میں آئے گی۔

عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ انسان ‏رب العزت کی عظیم ترین تخلیق ہے لیکن جب وہ جب گرتا ہے تو حیوانات تک کو پیچھے چھوڑ جاتا ہے۔ وہ وحشی جنہوں نے تشدد سے ہمارے ظلِ شاہ کی جان لی،درندوں سےبھی بدتر ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ انہوں نےنفسیاتی طور پر مجہول اور دماغی خلل کے شکار ایک شخص کی نگرانی میں اعظم سواتی،شہباز گِل اور بہت سے سیاسی کارکنان کو زیرِحراست تشدد کانشانہ بنایا، دورانِ حراست تشدد کی اس رسمِ بد کے خاتمے کیلئے ہماری عدلیہ کب حرکت میں آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کارکن کی ہلاکت پر قانون حرکت میں آچکا ہے ہسپتال کے باہر جو لوگ بلال کے چھوڑ کر گئے تھے وہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تحویل میں ہیں۔ خان خیر کی دعا کرو بلال کے قاتل میں تم گرفتار ہونے والے ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی ریلی میں کارکن کی ہلاکت پر امریکا کا ردعمل بھی آگیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ریلی میں کارکن کی ہلاکت پر امریکا کا ردعمل بھی آگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ عمران خان اور دیگر رہنماؤں پر درجایف آئی آر کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ کیا، ڈنڈے برسائے جس سے 13 پولیس افسران اور اہلکار زخمی ہوئے۔ تفصیلات: DailyJang PTI میر شکیل کے چکلے سے لائیو مر گیا یہ تصویر والا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت عمران خان کی مقبولیت سے گھبرائی ہوئی ہے، شاہ محمود قریشیتحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہید ہمارا کارکن ہوا، مظلوم ہم اور قتل کا مقدمہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت پر ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت پرتحقیقات کا مطالبہ - ایکسپریس اردوواقعہ میں جاں بحق اور زخمیوں کو مکمل طور پر انصاف ملنا چاہیے، اقوام متحدہ مزید پڑھیں: ایکسپریس نیوز کی یہ رپورٹ جھوٹی اور بے بنیاد ہے- نیڈ پرائس کا پاکستان سے متعلق آخری بیان IMF اور حکومت پاکستان کے مذاکرات کی بابت ہے اور اقوام متحدہ کے SG کےکسی ترجمان یا نائب ترجمان نے پاکستان سے متعلق کوئی بیان یا پریسر جاری نہیں کیا- میں نےکافی وقت لگا کر خود چیک کیا ہے- Good step from UN otherwise our own........ are killing us without any proof... isa bolo play kashmer ka insaf kary.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا لاہور میں پولیس تشدد سے ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہنیویارک : اقوام متحدہ نے لاہور میں مبینہ پولیس تشدد سے پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ عمران کے اصلی آقا اب میدان میں آئیں گے کیونکہ انکے چیلے کو تو دیوار سے لگا دیا گیا ہے یہ امریکہ اپنی باجی کیوں پیش کر رہا ہے TLP کی باری گاف مروا رہے تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا ہنگامہ آرائی میں پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی فوری تحقیقات کا حکمنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا ہنگامہ آرائی میں پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی فوری تحقیقات کا حکم arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews AwamKiAwazARY HarLamhaBakhabar This caretaker needs to be sacked What a joke Wohi mujrim, wohi munsif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »