کارٹون دیکھ کر چھ سالہ بچے نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا پھر کیا کرتا رہااور ماں باپ کا کیا کہنا تھا؟ افسوسناک خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کارٹون دیکھ کر چھ سالہ بچے نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا ، پھر کیا کرتا رہااور ماں باپ کا کیا کہنا تھا؟ افسوسناک خبر آگئی

آیا جہاں چھ سال مارفن نے معمولی جھگڑے پر اپنے چار سالہ بھائی جسٹن کا گلہ چھری سے کاٹ دیا۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ جب ہم نے بچے سے اپنے بھائی کو مارنے کی وجہ پوچھی تو اس نے روتے ہوئے بتایا کہ کارٹونز میں دیکھایا گیا کہ جب کوئی گلے پر چھری پھیرتا ہے تو وہ کردار بعد میں کھڑے ہوجاتے ہیں، میں یہی سمجھا کہ ایسا کرنے سے بھائی اٹھ کھڑا ہوگا لیکن ایسا نہیں ہوا۔

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دھواں دار خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا پولیس کو بیان دیتے ہوئے بچے کی ماں نے بتایا کہ وہ کسی کام سے ہمسائے کے گھر گئی ہوئی تھی، دونوں بھائی گھر میں کھیل خود میں مصروف تھے کہ اس دوران دونوں بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا، اس کے بعد مارفن کچن سے چھری لایا اور بھائی کے گلے میں پھیر دی۔ والدہ نے بتایا کہ جب میں گھر میں داخل ہوئی تو مارفن خون سے لت پت اپنے بھائی کے پاس بیٹھا اسے اٹھانے کی کوشش میں لگا ہوا تھا۔

دوسری جانب پڑوسی کا کہنا تھا کہ وہ خاتون کی مدد کی آواز سن کر جب گھر پہنچے تو وہاں کا منظر انتہائی خوفناک تھا، طبی امداد کیلئے بچے کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کی۔ بچے کے والدین اور پڑوسی کے بیان قلمبند ہونے کے بعد پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے بچے اور اس کے والدین کو رہا کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نکولس کیج کی زندگی کیا سے کیا ہوگئی؟امریکا کے نامور اداکار نکولس کیج (Nicolas Cage) کی زندگی کیا سے کیا ہوگئی؟ اوئے بے وقوفو جنگ والو تم لوگ نکلسِ کیوں نہیں لکھ سکتے “ نکولس” کس نے کہا تم سے لکھو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوامی مقامات پر شرمناک حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا جانیےاکثر سننے میں آتا ہے کہ نازیبا حرکت کرنےوالے کو پولیس نے پکڑ لیا اسی طرح کا ایک واقعہ امریکا میں پیش آیا جہاں ایک لڑکے اورلڑکی کو 5ماہ قبل عوامی جگہ پر جنسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کارٹون دیکھنے کی عادت، 6 سالہ بچے نے 4 سال کے بھائی کو ذبح کردیاکارٹون دیکھنے کی عادت، 6 سالہ بچے نے 4 سال کے بھائی کو ذبح کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زہریلی مکڑی کے ساتھ کھیلتی بچی کیساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو منظرعام پربچی کو زہریلی ’مکڑی‘ کیساتھ کھیلتا دیکھ کر والد خوفزدہ، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اپنے خطاب میں ہندوستان کو بےنقاب کیا، شاہ محمود قریشی -شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں ہندوستان کو بےنقاب کرتے ہوئے واضح طریقے سے پاکستان کا نقطہ نظر بیان کیا۔ Absolutely, but where was pakistan in his speech Is he PM of 🇵🇰 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا امریکا اپنے جدید ’’بی 21‘‘ طیارے سے چین پر ایٹم بم برسائے گا؟ - ایکسپریس اردواسے ریڈار پر نہیں دیکھا جاسکے گا جبکہ یہ جدید ترین آلات کے علاوہ ایٹم بموں سے بھی لیس ہوگا۔ کیوں چائنا نے امریکہ کی باجی دوڑا لی ہے کیا کیوں چین نے پنگ پی ہے جو وہ ایٹم بم مارے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »