کاروباری ہفتے کا چوتھا روز: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 54 پوائنٹس کی کمی کے بعد بند | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاروباری ہفتے کا چوتھا روز: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 54 پوائنٹس کی کمی کے بعد بند

کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست اتار چڑھاو دیکھاگیا جس کے بعدمارکیٹ54پوائنٹس کی کمی سے42ہزار506 پربندہوئی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان رہا۔ اتار چڑھاو کے بعد مارکیٹ54پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 506 پربندہوئی۔ دن بھرمجموعی طورپر357 کمپنیز کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 184کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ149 کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 42,906 جبکہ کم ترین 42,439 ریکارڈ کی گئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر10 پیسے کی کمی سے154.90 سے کم ہوکر 154.80 پرآگیا جبکہ انٹربینک میں ڈالر 9پیسے کے اضافے سے 154.52 سے154.61 روپے پربندہوا۔ دوسری جانب سونا150روپے کی کمی کے بعد فی تولہ90ہزار150روپے پرآگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت128روپے کی کمی سے77ہزار390روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا4 ڈالر کی کمی سے15سو54 ڈالر فی اونس پر آگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:کاروباری ہفتے کا دوسرا روز, پاکستان اسٹاک مارکیٹ 121 پوائنٹس کی کمی کے بعد بندکراچی:کاروباری ہفتے کا دوسرا روز, پاکستان اسٹاک مارکیٹ 121 پوائنٹس کی کمی کے بعد بند Pakistan StockMarket Bearish Trend Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران بھی مندیپاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران بھی مندی Pakistan StockMarket Bearish trend Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 121 پوائنٹس کی کمی کے بعد بند | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور: پاک بنگلہ دیش ٹی 20 کرکٹ میچ,سکولوں میں جمعے اور ہفتے کو 11 بجے چھٹی کا اعلانلاہور: پاک بنگلہ دیش ٹی 20 کرکٹ میچ,سکولوں میں جمعے اور ہفتے کو 11 بجے چھٹی کا اعلان Pakistan Cricket Lahore PAKvBAN Twenty20 pid_gov Pid_Lahore TheRealPCBMedia BCBtigers GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 121 پوائنٹس کی کمی کے بعد بند | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی:کاروباری ہفتے کا دوسرا روز, پاکستان اسٹاک مارکیٹ 121 پوائنٹس کی کمی کے بعد بندکراچی:کاروباری ہفتے کا دوسرا روز, پاکستان اسٹاک مارکیٹ 121 پوائنٹس کی کمی کے بعد بند Pakistan StockMarket Bearish Trend Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »