کابینہ اجلاس، پائلٹس لائسنس منسوخی پر طویل بحث، فیصلہ نہ ہوسکا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابینہ اجلاس، پائلٹس لائسنس منسوخی پر طویل بحث، فیصلہ نہ ہوسکا تفصيلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں پائلٹس کے لائسنس منسوخی کے حوالے سے طویل بحث کے باوجود کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا۔

وفاقی کابینہ میں بحث کے دوران ارکان نے موقف اختیار کیا کہ پائلٹس کے لائسنسز کے معاملے کو غلط انداز میں ہینڈل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس حوالے سے رپورٹ دوبارہ کابینہ میں جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے استفسار کیا کہ کتنے پائلٹس کے لائسنس جعلی اور مشکوک ہیں؟ اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ سامنے لائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ اجلاس: جعلی لائسنس والے پائلٹس کو آج ملازمت سے برطرف کیے جانے کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس : جعلی لائسنس والے پائلٹس کو آج ملازمت سے برطرف کیے جانے کا امکانکابینہ اجلاس : جعلی لائسنس والے پائلٹس کو آج ملازمت سے برطرف کیے جانے کا امکان Read News Islamabad PMImranKhan Federal Cabinet Meeting List Official_PIA Pilots Possessing Fake License Presented MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس : جعلی لائسنس والے پائلٹس کو آج ملازمت سے برطرف کیے جانے کا امکانکابینہ اجلاس : جعلی لائسنس والے پائلٹس کو آج ملازمت سے برطرف کیے جانے کا امکان Islamabad PMImranKhan Federal Cabinet Meeting List Official_PIA Pilots Possessing Fake License Presented MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس: جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنسوں کی منسوخی، معاملہ ایجنڈا میں شاملاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈے سمیت ملکی معاشی سیاسی صورتحال پر غور کرے گی۔ جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنس کی منسوخی کا معاملہ بھی ایجنڈا میں شامل کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کا معاملہ، کابینہ نے سمری دوبارہ طلب کرلیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پائلٹس کے خلاف کارروائی کے لیے تفصیلی سمری دوبارہ طلب کر لی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پائلٹس کے مشتبہ لائسنس؛ امارات نے پاکستان سے وضاحت مانگ لی -دبئی: یو اےای کی سول ایویشن نے مشتبہ لائسنس پائلٹس کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے لائسنس کی جانچ پڑتال کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں یو اے ای کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈی جی نے پاکستان کے ڈی جی سول ایویشن اتھارٹی کو خط لکھ کر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »