کابینہ کل فوجی جوانوں کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے گی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

cabinet Pakistan PTI PTIGovernment PMIK PakArmy_OurPride NeoNews

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کل فوجی جوانوں کے لیے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے گی۔ تحریک لبیک کو کالعدم رکھنا یا نہیں اس کا فیصلہ بھی کیا جائے گا۔

نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ۔جس میں 22 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائے گا ۔ کابینہ کو نوشہرہ میں ریلوے کی زمین پر ملٹی سٹوری بلڈنگ کی تعمیر اور ای 8 اور ای 9 میں تجاوزات سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ کابینہ کو کامرس ڈویژن کی جانب سے ایگرو اور نان ایگرو پروجیکٹ کی رجسٹریشن کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا ۔ اجلاس میں مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے خصوصی الاؤنس2021 کی منظوری دی جائے گی۔ ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق جائزہ کمیٹی کی رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی ۔ایجنڈے کے مطابق حلیم عادل شیخ کی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست پر بھی غور ہوگا ۔ اقبال اکیڈمی پاکستان کے نائب صدر اور پانچ گورننگ باڈی کے ارکان کے ناموں کی منظوری دی جائے گی۔ ڈرگز کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری...

آئیسکو کے سی ای او کی تقرری کی منطوری دی جائے گی۔ ایم ڈی نیشنل انجینرینگ سروس کی تقرری اور 3 ماہ کی مدت میں توسیع کی منظوری دی جائے گی۔ پاکستان ریلوے فریٹ ٹرانسپورٹیشن کمنپی کے سی ای او کی تقرری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری اور کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا کابینہ نے نواز شریف کڈنی ہسپتال کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دیدی05:58 PM, 12 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک لبیک کیلئے نئی پریشانی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے چاروں صوبائی حکومتوں سے مشاورت کے بعد تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کے لیے سمری وفاقی کابینہ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک لبیک پر پابندی کے لیے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال - ایکسپریس اردوچاروں صوبائی حکومتوں نے بھی تحریک لبیک پاکستان پر پابند عائد کرنے کے لیے رضامندی ظاہری کردی Then wait and watch سچ بہت کڑوا ہوتا سہنا تھوڑا مشکل ہوتا ھے..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات : وزیراعظم نے کل اہم اجلاس طلب کرلیاPMIK AJKElection2021 AJKElectsPTI AJKElections2021 PTI AJK Kashmir PMLNAJKCampaign MaryamNawazInHattianBala BilawalBhuttoZardari PPP
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران صاحب کی کل کارکردگی جھوٹ بدزبانی بدکلامی بداخلاقی ہے:مریم اورنگزیبمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ وہ ایٹمی پروگرام سے نواز شریف کا نام کیسے مٹائیں گے؟ عمران صاحب کی کل کارکردگی جھوٹ، نئیں بی بی یہ باتیں ان کے منہ سے اچھی لگتیں ہیں جو ان خوبیوں سے دور ہو Gashti hia zia
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کے لیے بڑی خوشخبری بنیادی تنخواہ میں 15فیصد کے برابر خصوصی الاﺅنس دینے کی تجویزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزارت خزانہ نے مسلح افواج کے افسران اورجوانوں کی بنیادی تنخواہوں میں 15 فیصد کے برابر خصوصی الاونس دینے کی سمری وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »