کابینہ اجلاس: دھمکی آمیز خط کے معاملے پر ان کیمرہ سیشن میں بحث کرانے کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر ان کیمرہ سیشن میں بحث کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اند

رونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سائفر میسج کا لب لباب ان کیمرہ سیشن میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق حکومتی لیگل ٹیم کے مشورے پر عدم اعتماد کی تحریک سے پہلے اسمبلی کا ان کیمرہ سیشن میں بحث کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔ادھر وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے موجودہ صورتحال پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیا، پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کے فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم صاحب آپ جو حکم کریں گے ہم آپکے ساتھ ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکے...

قبل ازیں تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عوام کو حکومت کے خلاف سازش سے متعلق اعتماد میں لیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ اجلاس: دھمکی آمیز خط کے معاملے پر ان کیمرہ سیشن میں بحث کرانے کا فیصلہاَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ. اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابینہ کا اجلاس: وفاقی وزراء نے دھمکی آمیز خط پبلک نہ کرنے کی تجویز دیدیسیکرٹری قانون نے سیکریٹ ایکٹ اور دیگر قوانین کی روشنی میں خط ڈی کلاسیفائی نہ کرنے کی رائے دی، ذرائع مزید پڑھیں: FederalCabinet Cabinet PTI USletter ImranKhan GeoNews اپنے وزیر اپنا خط ۔ کیا یہ کسی کی بات سننا پسند کرتے ہیں یہ تو بہت بڑے انا پرست شخص نکلے نیازی ڈر گیا فوج سے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی جانب سے دھمکی آمیز مراسلہ پبلک کرنے کی منظوری کا امکان11:36 AM, 8 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا جس میں غیر ملکی دھمکی آمیز کچھ اور اندازہ لگاؤ یہ ہے مراسلے کی حقیقت کب تک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا کل رات قوم سے خطاب بھی کرینگےوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، کل رات قوم سے خطاب بھی کرینگے مزید تفصیل:ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan fawadchaudhry PMImranKhan ImranKhanPrimeMinister ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan fawadchaudhry GO GO GO IMRAN GO ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan fawadchaudhry 🤣🤣🤣
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس کے دوران حماد اظہر کی طبیعت خراب - ایکسپریس اردومیری بے ہوشی سے متعلق خبر میں صداقت نہیں، روزہ رکھنے کے سبب چکر محسوس ہوئے تھے، وزیر توانائی حماد اظہر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اور پارٹی اجلاس آج ہو گا قوم سے خطاب بھی کریں گے08:56 AM, 8 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے وفاقی کابینہ اور پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے جبکہ وہ شام کو قوم سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »