کابل : پاکستانی سفارت خانے کے باہر بھگدڑ مچنے سے 15افراد جاں بحق -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل : پاکستانی سفارت خانے کے باہر بھگدڑ مچنے سے 15افراد جاں بحق ARYNewsUrdu

کابل : جلال آباد میں پاکستان قونصل خانے کے قریب اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث 15افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والے افراد ویزا کے حصول کیلئے موجود تھے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قونصلیٹ کے باہر مذکورہ اسٹیڈیم میں ہزاروں افراد ویزے کی درخواست دینے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ کابل : جلال آباد میں پاکستان قونصل خانے کی انتظامیہ نے اسٹیڈیم میں بھگدڑ سے جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ترجمان کا کہنا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے سے ویزوں کا اجرا جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الله اکبر یہ جان بوجھ کر مچائی گئی ھو گی کیونکہ نمک حرام افغانیوں کو مرچیں لگ رہی ھوں گیں کہ کیا کیا سسٹم شروع کر دیا.. بلکل درست کیا نمک حرام افغانی آیے دن باڈر پر فائرنگ کرتے رہتے ہیں اس سے بھی زیادہ سزا دیں ان کے سخت ویرفکیشن کے بعد لگیں

شدید بے وقوف لوگ ہیں بھی ادھر ایسا کیا تھا ؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلال آباد، پاکستانی قونصلیٹ کے باہر بھگدڑ سے 11 ہلاکافغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے قریب بھگدڑ مچنے سے 11 افغان خواتین ہلاک ہوگئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ جاں بحق پائلٹ کے بھائی نے عدالت سے کیوں رجوع کرلیا ؟لاہور (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق پائلٹ کے بھائی نے تحقیقات بورڈ کی رپورٹ کو کالعدم قرار دینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، درخواست گزار ملک خداداد کے حالاتِ حاضرہ پر ایک بزرگ شہری کا دبنگ تجزیہ - دیکھئے تمام پہلوؤں پر مجرب گفتگو اس Vlog میں Watch, share n don't forget to hit subscribe button
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ؛ پی سی بی کا خامیوں سے بھرپور ایونٹ کی کامیابی کا دعویٰ - ایکسپریس اردوپاکستان کے اندر اور باہر بسنے والے تمام کرکٹ فینز کے تہہ دل سے مشکور ہیں، چیف ایگزیکٹو That's right it's all just really shameful half of the nation totally unable to watch due to telecast rights name of the tournament is always an issue so as the names of the teams even no one knows which one is on which team technical support is poor so as camera work & much more
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دفاع اورمعیشت کی کمزوری کے باعث بھارت طاقتورممالک کی صف سے باہر - ایکسپریس اردوکورونا سے خطے میں سب سے زیادہ بھارت کی ترقی کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے، عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشافات جو ممالک دفاع کو کم اور سازش اور پروپگنڈا کو زیادہ بڑی طاقت سمجھیں تو ان کا انجام دردناک ہوتا ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکا، 3 جاں بحقکراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب 4 منزلہ عمارت میں بم کا دھماکا ہوا ہے جس میں 103 افراد جاں بحق اور 15 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ سندھ حکومت اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرکے سیاسی شہید ہونا چاہتی ہے تاکہ گورنر راج لگے اور ہماری کرپشن بچے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی - ایکسپریس اردودھماکامسکن چورنگی پر واقع ایک رہائشی عمارت میں ہوا ہے جس سے عمارت کی 2 منزلیں مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہیں SindhPolice sindhpolicedmc If you are free from boot lacking of BBhuttoZardari then do your work now. Dramabaz police یہ جو دھشت گردی ہے 😱
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »