کابل ایئر پورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل ایئر پورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا Afghanistan KabulAirport InternationalFlights Opened FlightOperations

ہے ۔افغانستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کابل ایئر پورٹ صبح 6 سے شا م 6 بجے تک پروازوں کے لیے کھلا رہے گا ۔ رات کو پروازوں کی بحالی کے لیے بھی کوششیں کی جارہی ہیں ۔نائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ اسٹاف بھی ڈیوٹی پر واپس آچکا ہے ۔ کابل ایئر پورٹ پر بحالی کا کام تقریبا مکمل کر لیا گیا ہے.

ان کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ اب محفوظ ہے۔ پاکستان، تاجکستان، ازبکستان اوردیگرممالک نےپروازوں کی بحالی کی درخواست کی تھی۔ کابل ایئر پورٹ سے ڈومسٹک پروازوں کا سلسلہ پہلے سے ہی جاری تھا۔یاد رہے کہ امریکی اور اتحادی فوج کے انخلا کے بعد سے کابل ائیر پورٹ مکمل طور پر فعال نہیں تھا ۔ جزوی طور پر کچھ پروازیں کابل آ جا رہی تھیں۔واضح رہے کہ امریکی فوج نے کابل ائیر پورٹ چھوڑنے سے قبل ائیر پورٹ پر توڑ پھوڑ کی تھی اور طیاروں کو ناکارہ بنا دیا تھا جس کے بعد سے کابل ائیر پورٹ کی مرمت کا کام جاری تھا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پردھماکہ بمبار بھارتی کالج کا طالب علم نکلانئی دہلی (ویب ڈیسک) افغانستان کے  کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پالتو جانور کے آرام دہ سفر کے لئے مالک کا انوکھا اقدام، ایئر لائن حیرانپالتو جانور کے آرام دہ سفر کے لئے مالک کا انوکھا اقدام، ایئرلائن حیران ARYNewsUrdu RestoreDirectorateScholarshipForBUETK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئر فرانس کے مسافر طیارہ میں آتشزدگی بیجنگ میں ہنگامی لینڈنگایئر فرانس کے مسافر طیارے کو آگ لگنے کے باعث بیجنگ ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئر فرانس کا اے ایف 393طیارہ بیجنگ کیپٹل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کی آمد کب تک متوقع ہے؟عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کی آمد کب تک متوقع ہے؟ ARYNewsUrdu موت کے بعد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کی آمد منگل کو متوقع - ایکسپریس اردومیڈیکل ایئرکرافٹ کی لینڈنگ اور روانگی کے لیے سی اے اے سے پیشگی اجازت لے جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کابل ایئرپورٹ دھماکا خودکش بمبار کو بھارتی حکومت نے کابل بھیجا انڈیا ٹوڈے کادعویٰبھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والا خود کش بمبار پانچ سال قبل دہلی میں پکڑا گیا تھاجسے بھارتی حکومت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »