کابل میں دھماکا، سابق ٹی وی اینکر سمیت 3 افراد جاں‌ بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل میں دھماکا، سابق ٹی وی اینکر سمیت 3 افراد جاں‌ بحق ARYNewsUrdu

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسلح افراد نے یونیورسٹی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

یونیورسٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ کتاب کی رونمائی کی تقریب میں ایران اور افغان کے اعلیٰ سفارتی حکام بھی موجود تھے۔ حملے کی اطلاع کے بعد ایمبولینسوں کو کابل یونیورسٹی میں داخل ہوتے دیکھا گیا ہے۔ یونیورسٹی میں حملہ عین اس وقت پیش آیا جب کابل یونیورسٹی میں ایک کتاب کی رونمائی کی تقریب جاری تھی اور اس اہم تقریب میں ایران اور افغانستان کے حکام شریک تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افسوس ناک

CPJAsia UNESCO

افسوسناک خبر۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔