کابل حکومت نے 2 امریکی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کابل (ویب ڈیسک) کابل حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی نگراں حکومت نے 2امریکی شہریوں اور کچھ دیگر غیر ملکی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ 'آج نیوز' کے مطابق 'طلوع نیوز' سے بات کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ان غیر ملکی شہریوں کو ملک میں قانونی خلاف ورزیوں پر گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ افغانستان کا سفر کرنے...

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر ...کابل کابل حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی نگراں حکومت نے 2امریکی شہریوں اور کچھ دیگر غیر ملکی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔

"آج نیوز" کے مطابق"طلوع نیوز" سے بات کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ان غیر ملکی شہریوں کو ملک میں قانونی خلاف ورزیوں پر گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ افغانستان کا سفر کرنے کے خواہشمند ہر غیر ملکی شہری کو امارت اسلامیہ کے قوانین پر غور کرنا چاہئیے۔ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق ، ’میرے خیال میں دو امریکی ہیں، اور ان کے دورے کی وجوہات ابھی تک واضح نہیں ہیں۔ لیکن وجوہات جو بھی ہوں، افغانستان آنے والے کسی بھی شخص پر لازم ہے کہ وہ افغانستان کے قوانین پر عمل کرے۔ جس کسی کو...

حال ہی میں 2 امریکی قومی سلامتی کے عہدیداروں نے این بی سی نیوز کو بتایا تھا کہ افغان حکومت نے دو امریکی شہریوں کو حراست میں لیا ہوا ہے۔ان عہدیداروں کے مطابق ریان کاربیٹ اور ایک اور شخص، جس کی تفصیلات ابھی تک ظاہر نہیں کی گئی ہیں، افغان طالبان کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ’بلاوجہ‘ حراست میں لیے گئے۔جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان کے خلاف کیا الزامات ہیں؟ اگر یہ الزامات بہت سنگین ہیں تو اس کے لیے افغانستان میں ان کے ٹرائل کی ضرورت پڑ سکتی ہے، جس کا امکان بہت کم ہے۔ بین الاقوامی تعلقات کے تجزیہ...

فوجی امور کے ماہرہادی قریشی کا کہنا ہے کہ ’افغانستان میں قید امریکی شہریوں سے ان کے جرائم کے مطابق نمٹا جائے گا اور پھر یہ حکومت سے حکومت کا معاملہ ہے۔‘اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس بریفنگ میں کہا تھا کہ افغانستان میں امریکی شہریوں کی حراست کابل حکومت کے ساتھ مثبت روابط کی راہ میں ایک اہم رکاوٹ ہے۔علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک رواں برس پانچویں شادی کے لیے تیارضعیف العمر عالمی میڈیا ٹائکون روپرٹ مرڈوک کی ٹیم نے تصدیق کر لی کہ ان کی اپنی گرد فرینڈ کے ساتھ منگنی ہو گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سویڈن کے ایک ماہر نے ان 7منٹ کی نشاندہی کر دی ہے، جو ملائیشین ایئرلائنز کی ...سٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشین ایئرلائنز کی لاپتہ ہونے والی پرواز ایم ایچ 370کے معاملے پر دنیا بھر سے ماہرین اپنی آراء دے چکے ہیں۔ اب سویڈن کے ایک ماہر نے ان 7منٹ کی نشاندہی کر دی ہے، جو اس بدقسمت طیارے کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوئے۔ڈیلی سٹار کے مطابق 41سالہ پیٹر ہارن فیلٹ خود پائلٹ رہ چکے ہیں اور اب پائلٹس کی تربیت کرتے ہیں۔ اپنی پوڈ کاسٹ میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی گوادر متاثرین کیلیے بھیجی گئی امداد بلوچستان حکومت کے حوالےسعودی عرب کی گوادر کے بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بھیجی گئی ہنگامی امداد بلوچستان حکومت کے حوالے کر دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن نے اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار دینے کی منظوری دی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »