کابل :پاکستان کے سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفارتی ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے۔ تفصیلات جانیے: KabulFiring PakistanEmbassyKabul DailyJang

گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہو گیا،اُس کے سینے میں 3 گولیاں لگیں،جسےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سفارتی ذرائع کاکہنا ہےکہ ناظم الامور اور دیگر حکام کو

وقتی طور پر پاکستان واپس بلایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جرات مند سیکیورٹی گارڈ کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے سفارتی عملے کی جان بچانے کے لیے گولی کھائی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ، سفارتی ذرائعذرائع کے مطابق گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ، گارڈ زخمیعملے کے سیکیورٹی گارڈ کو تین گولیاں لگی، اسپتال منتقل، ذرائع ایک تو افغان جاہل دوسرے پاکستانی جرنیلوں کا افغانستان میں ٹانگ اڑانا۔ جاہل افغان جمع نالائق پاکستانی جرنیل حاصل وصول سفر۔ اور پنگے لو OfficialDGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر اعظم سواتی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور، 14 روز کیلئے جیل بھیجنے کا حکماسلام آباد: ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینیٹر اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹ پر 14 روز کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔ دو ٹکے اوقات ہے اس عمران فتنہ کمینہ کی اور یہی اوقات ہے یوتھیوں کی ۔۔۔! Kahan hain wo Hafiz General? Kuch ni badla kisi k jany se or kisi k anay se...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹر اعظم سواتی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور، 14 روز کیلئے جیل بھیجنے کا حکماسلام آباد: ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینیٹر اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹ پر 14 روز کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔ قاضی تیرے انصاف پر لعنت Those who barks on Security Forces of Pakistan deserves severe PUNISHMENTS URGENTLY along with his supportrts without further delay. Shameful just shameful from the courts
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن نہیں کروائیں گے تو ہم پنجاب اور کے پی میں الیکشن کروالیں گے فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان کرے اور ہمارے ساتھ انتخابی اصلاحات پر بیٹھے، آپ کے پاس آپشن ہے، آپ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »